MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

3000 ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل مکمل، صوبے بھر میں 164 بیسک ہیلتھ یونٹس فعال کر دئیے گئے، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران محکمہ صحت میں ایک خاموش مگر مؤثر انقلاب برپا کیا گیا ہے جس کے ثمرات اب براہِ راست عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں سماجی رابطے کی سائٹ…

کوئٹہ شدید سردی کی لپیٹ میں، گیس بندش عوام کے لیے عذاب بن گئی

کوئٹہ ( مسائل نیوز)کوئٹہ کے بیشتر علاقوں جن میں ارباب کرم خان روڈ، سریاب روڈ، مشرقی بائی پاس اور دیگر متعدد علاقے شامل ہیں، شدید ترین سردی کے دوران گیس کی مکمل بندش نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ شہر میں درجہ حرارت منفی 12 ڈگری سینٹی…

بلوچستان پولیس میں کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،…

کوئٹہ (مسائل نیوز)نسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ بلوچستان پولیس میں کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، کیونکہ کھیلوں کے میدانآباد ہونے سے معاشرہ منفی سرگرمیوں سے پاک رہتا ہے…

اگر قلم خاموش ہو جائے اور کتاب سے رشتہ ٹوٹ جائے، تو قومیں فکری بانجھ پن کا شکار ہو کر ماضی کا حصہ بن…

کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی روح اس کے تعلیمی نظام میں پنہاں ہوتی ہے۔ اگر قلم خاموش ہو جائے اور کتاب سے رشتہ ٹوٹ جائے، تو قومیں فکری بانجھ پن کا…

بلوچستان کے معدنی وسائل صوبے کی عوام کی اجتماعی ملکیت ہیں ،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے معدنی وسائل صوبے کی عوام کی اجتماعی ملکیت ہیں اور ان وسائل پر کسی بھی قسم کی غیرقانونی سرگرمی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ غیرقانونی…

بلوچستان کے برف باری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا ، معاون وزیر…

کوئٹہ ( مسائل نیوز)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے برف باری سے شدید متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے بلوچستان نے مؤثر، بروقت اور پیشہ ورانہ انداز میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے، جس کے…

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی سیاست پر یقین رکھتی ہے

کوئٹہ (مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے اج یہاں کوئٹہ میں اپنی رہائش گاہ پر قبائیلی معتبرین سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران شہریوں نے درپیش مسائل، شکایات اور…

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں برفباری اور بارش سے سردی کے دوران بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ میں دوگنا اضافہ،…

کوئٹہ (مسائل نیوز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا زیارت، کوڑک ٹاپ، پرانا چمن، شیلاباغ میں برفباری ہوئی جب کہ کوڑک ٹاپ پر برفباری کے باعث چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک…

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو وائرس موجود ہے، 2 فروری سے شروع ہونے والی مہم میں بچوں کو قطرے پلانا…

کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیراعظم کی فوکل پرسن فار پولیو سینیٹر عائشہ رضا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پولیو کا وائرس موجود ہے موثر حکمت عملی کے باعث گزشتہ 15 ماہ سے صوبے میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، والدین 2 فروری سے شروع ہونے والی انسداد…

بلوچستان میں برفباری کا 21 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور میدانی علاقوں میں…

کوئٹہ (مسائل نیوز) چمن سمیت شمالی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شدید سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور چمن میں 21 سالہ برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے جبکہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر کر منفی 8…