MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ میں 2 ماہ میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کوئٹہ شہر میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا…

بلوچستان میں گیس کی اہم دریافت، ملکی توانائی میں نمایاں پیش رفت

کوئٹہ(مسائل نیوز)ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی شعبے میں مقامی پیداوار بڑھانے اور درآمدی انحصار کم کرنے کی سمت مستقل پیش قدمی کر رہا ہے۔ ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے…

محدود وسائل کے باوجود مقررہ ہدف سے زائد ریوینیو حاصل کیا، کسٹمز بلوچستان

کوئٹہ (مسائل نیوز)چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان مسعود احمد نے کہا ہے کہ محدود وسائل، کم نفری اور نامساعد حالات کے باوجود کسٹمز کے افسران اور عملے نے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران مقررہ ہدف سے زائد…

کوئٹہ سریاب روڈ پر بینک ڈکیتی ، برقعہ پوش ملزمان 94 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کوئٹہ (مسائل نیوز) سریاب روڈ پر واقع ایک نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے جہاں برقعہ پوش مسلح ملزمان بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد برقعے پہن کر اسلحے سمیت بینک میں داخل ہوئے اور عملے و شہریوں کو…

دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان کے علاقے دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.2 اور گہرائی زیر زمین 66 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47 کلومیٹر دور…

گنداواہ نوتال روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی ٹیکسی کار پر اندھا دھند فائرنگ

گنداواہ (مسائل نیوز)گنداواہ نوتال روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی ٹیکسی کار پر اندھا دھند فائرنگ جھل مگسی :فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق، دوسری خاتون اور اسکی 6 سالہ بچی شدید زخمی جھل مگسی پٹ کالڑہ کے علاقے، تھانہ میرپور کی حدود…

کوئٹہ: خروٹ آباد کے علاقے پشتون باغ میں گزشتہ پانچ روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، کیسکو حکام شکایات…

کوئٹہ(مسائل نیوز) خروٹ آباد کے علاقے پشتون باغ میں گزشتہ پانچ روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، کیسکو حکام شکایات کے باوجود بجلی بحال نہ کراسکے۔ کیسکو حکام کو بارہا شکایات کے باوجود متعلقہ ادارہ مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہا، جس کے باعث علاقہ…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان

کوئٹہ (مسائل نیوز)بلوچستان اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا ایک اور اسپیل داخل ہوگیا۔ کوئٹہ، قلات، مستونگ، کان…

کوئٹہ: بلوچستان کے قومی شاہراہ پر مسافروں کا سفر غیر محفوظ، ٹرانسپورٹروں کا سخت احتجاج

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے ممتاز ٹرانسپورٹر میر محمد حنیف بنگلزئی اور حاجی دل مراد محمد حسنی ، میر محمد علی محمد حسنی اورحاجی اسحاق نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر سفر کرنا اب خطرے سے خالی نہیں رہا۔ ان کا…

انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے تعلیم کے فروغ کا عزم دہرانے کا دن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا عالمی یوم تعلیم کے موقع پر سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے تعلیم کے فروغ کا عزم دہرانے کا دن ہے…