MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹس پینل کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

کوئٹہ(مسائل نیوز)سماجی و سیاسی کارکن محترمہ ثناء درانی کا بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات پر جرنسلٹس پینل کی کامیابی پر تہنیتی بیان۔ ثنا درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں جرنلسٹس پینل کی…

کوہلو کے عوام نے امن و امان کے قیام کے لیے طویل اور صبر آزما جدوجہد کی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

کوہلو(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوہلو کے عوام نے امن و امان کے قیام کے لیے طویل اور صبر آزما جدوجہد کی ہے شہید میر گل خان مری اور شہید جسٹس محمد نواز مری نے امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا…

بلوچستان میں قانون کی بالادستی، عوامی تحفظ اور ترقیاتی عمل کے تسلسل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،…

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع ہرنائی میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 41 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کی ہلاکت اور بھاری ہتھیاروں و گولہ بارود کی برآمدگی کو فورسز کی پیشہ ورانہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بی یو جے کے نومنتخب صدر، جنرل سیکرٹری سمیت تمام عہدیداروں…

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام نو منتخب عہدیداران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ نے نو منتخب صدر منظور…

سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کیخلاف خواتین اور بچوں کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی۔

کوئٹہ(مسائل نیوز)سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کیخلاف خواتین اور بچوں کی کوئٹہ میں احتجاجی ریلی۔ کوئٹہ گرینڈ الائنس کے مطالبات کی عدم منظوری اور ملازمین کی گرفتاریوں کیخلاف خواتین اور بچے سڑکوں پر آگئے۔ ڈسپریٹی ریڈکشن الاﺅنس اور دیگر…

بلوچستان میں دہشتگردوں کیلئے جگہ نہیں، ہمارا جینا مرنا پاکستان ہے: سرفراز بگٹی

بلوچستان(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، ہمارا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔ بارکھان میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سرفرازبگٹی کا کہنا تھا کہ میونسپل کمیٹی بنارہے ہیں جس کا…

دُکی: چوری کی انوکھی واردات، چور اسسٹنٹ کمشنر آفس سے 270 کلو منشیات لےکر فرار

دکی (مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع دُکی کے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی ہے جہاں چور 270 کلو منشیات چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق چور اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں واقع مال خانے کی کھڑکی توڑ کر داخل ہوئے اور وہاں…

کوئٹہ: بلوچستان بھر میں کہیں بھی برفباری کے بعد سڑکوں کی بندش کی شکایت موصول نہیں ہوئی، ترجمان پی ڈی…

کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان بھر میں کہیں بھی برفباری کے بعد سڑکوں کی بندش کی شکایت موصول نہیں ہوئی ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، پشین اور چمن سمیت صوبے کی 70 فیصد شاہراہیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں کوئٹہ:…

بلوچستان حکومت نےصوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دیدی

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان حکومت نے صوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ مذہبی امور کے حکام کے مطابق محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کی منظوری کے بعد محکمے کی 400 سے 450 خالی اسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ محکمہ مذہبی امور…

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.1 ریکارڈ

کوئٹہ مسائل  نیوز) صوبہ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 16 کلومیٹر رکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز مسلم باغ سے 100 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ خیال…