MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 سو روپے کا اضافہ ریکارڈ

0 45

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)ایران امریکی کشیدگی کے باعث پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔

- Advertisement -

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 9 سو روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپےکی ریکارڈسطح پرپہنچ گیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کےبھائو771روپے کےاضافے سے 413118 روپے ہو گئے۔

جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 180روپے بڑھکر 9075روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 9 ڈالر مہنگا ہو کر4595 ڈالرکی ریکارڈ سطح پرجاپہنچا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.