باغبانہ گریڈ اسٹیشن ایریا میں بس اور کار کے درمیان تصادم، 2 افراد جاں بحق
خضدار(مسائل نیوز)خضدار کے باغبانہ گریڈ اسٹیشن ایریا میں بس اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جان بحق ہوگئے۔پولیس نے بس کو تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر دیا ہے اور واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔