کوئٹہ: وادی کوئٹہ اور گرد نواح میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کردی گئی
کوئٹہ(مسائل نیوز) وادی کوئٹہ اور گرد نواح میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کردی گئی
موبائل انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا
- Advertisement -
موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے کاروباری افراد اور آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کو بھی شدید مشکلات کا سامنا
موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے حکومتی موقف سامنے نہیں آسکا۔