MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری، تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ضلع سانگھڑ میں کنویں سے تیل اور گیس کے وسیع ذخائر ملے ہیں۔مہنگائی میں پسے پاکستانی عوام کے لئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔او جی ڈی سی کے مطابق سانگھڑ میں کنویں سے تیل و گیس کا ذخیرہ ملا ہے، اور ابتدائی طور پر کنویں سے 2 ہزاربیرل تیل یومیہ حاصل ہوگا۔اوجی ڈی سی نے بتایا کہ کنویں سے یومیہ 13 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس بھی ملے گی، اور اس دریافت سے ملک میں تیل اور گیس کی طلب ورسد میں فرق کم ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.