MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار‎

0 374

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع نے تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کا کہنا ہےکہ سیف اللہ نیازی کے خلاف کچھ انکوائریز جاری تھیں جس میں وہ خاطر خواہ جواب نہ دے سکے جس بنا پر انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سیف اللہ نیازی کو سینیٹ کے احاطے سے نہیں بلکہ ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.