MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جھل مگسی کے علاقے گھاڑ میں مگسی قبائل کے دو گروپوں زمین کے تنازعہ پر میں فائرنگ سے دو سگے بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

0 423

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جھل مگسی(مسائل نیوز)جھل مگسی کے علاقے گھاڑ میں مگسی قبائل کے دو گروپوں زمین کے تنازعہ پر میں فائرنگ سے دو سگے بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

- Advertisement -

جھل مگسی میں نواحی علاقے گھاڑ میں مگسی قبائل کے دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے دو سگے بھائیوں علی دوست مگسی اور علی بخش مگسی سمیت چار افراد امام بخش مگسی اور مہیم خان مگسی جاں بحق ہو گئے جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے جھگڑے کی وجہ زمینی تنازعہ بتایا جا رہا ہے مقامی انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی لیویز فورس کی نفری موقع پر پہنچی جہاں لاشوں کو قریبی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جھل مگسی منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثہ کے حوالے کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ لیویز فورس کر رہی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.