میر نصیب اللہ مری کی سردار عبدالرحمن کھیتران سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت
کوہلو(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے گزشتہ روز صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران سے ان کے بھائی کی وفات پر بارکھان میں فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیاہے
- Advertisement -
اس موقع پر ان کے ہمراہ میر دوست علی مری سمیت دیگر موجود تھے۔
[…] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی کا راز تعلیم سے وابستہ ہے […]
[…] ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی لیڈرو صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان جب بھی حکم دیں گے بلوچستان […]