MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

کوئٹہ:نواں کلی عبدالخالق روڈ لیبر کالونی میں گیس لیکج کے باعث افسوسناک واقعہ

کوئٹہ(مسائل نیوز)نواں کلی عبدالخالق روڈ لیبر کالونی میں گیس لیکج کے باعث افسوسناک واقعہ گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں 2بچے اور میاں بیوی شامل ہیں لاشیں سول ہسپتال منتقل کی جارہی ہے،ریسکیو حکام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپس کی آئیکونک پرفارمنس کا اعلان، شاہد آفریدی کا نام بھی شامل

دبئی(مسائل نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپس کی آئیکونک پرفارمنس کا اعلان کر دیا، آئیکونک پرفارمرز میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی شامل ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق آئی سی سی نے 2009ء کے ورلڈ کپ…

چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچے تھی…

اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر وائرل

لاہور(مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد ان کی دعائے خیر سے شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا تھا جس کے…

شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں اہلیہ کو ادا کرنے کا پابند ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(مسائل نیوز) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہےکہ شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں ادا کرنے کا پابند ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار…

بلوچستان میں غیر فعال سرکاری اسکولوں کی بحالی میں تیزی سے پیش رفت جاری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیر فعال سرکاری اسکولوں کی بحالی میں تیزی سے پیش رفت جاری ہے ضلع گوادر صوبے بھر میں بازی لے گیا، گوادر میں کوئی بھی سرکاری اسکول غیر فعال نہیں رہا محکمہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون شاہد رند کی بی یو جے کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد، بلوچستان یونین…

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے شاہد رند نے نو منتخب صدر منظور احمد، سینئر…

ہرنائی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے 41 دہشت…

ہرنائی +پنجگور(مسائل نیوز)29 جنوری 2026 کو بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی گٹھ جوڑ سے وابستہ دہشت گرد گروہوں 'فتنہ الخوارج' اور 'فتنہ الہندوستان' کے 41 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پہلا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) ضلع…

شوہر بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی طرح محسوس ہوتے تھے، صاحبہ افضل

لاہور(مسائل نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب وہ انہیں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی طرح محسوس ہوتے تھے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبہ افضل نے اپنی اور ریمبو کی محبت کی…

کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی

منڈی بہاالدین(مسائل نیوز)کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس منڈی بہاالدین کے علاقے مونہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ رپورٹس کے مطابق ہزارہ سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی پانچ بوگیاں اس وقت پٹڑی سے اتر گئیں جب ٹرین مونہ ریلوے…