MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان میں غیر فعال سرکاری اسکولوں کی بحالی میں تیزی سے پیش رفت جاری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

0 10

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیر فعال سرکاری اسکولوں کی بحالی میں تیزی سے پیش رفت جاری ہے

ضلع گوادر صوبے بھر میں بازی لے گیا، گوادر میں کوئی بھی سرکاری اسکول غیر فعال نہیں رہا

محکمہ تعلیم بلوچستان کے حکام نے تحریری طور پر تصدیق کر دی کہ گوادر میں کوئی اسکول بند نہیں

- Advertisement -

متعلقہ حکام کی جانب سے تمام اسکولوں کی فعالیت کا باقاعدہ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا

ضلع گوادر بلوچستان کا پہلا ضلع بن گیا جہاں 313 سرکاری پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکول مکمل طور پر فعال ہیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ضلع گوادر کی انتظامیہ اور تعلیمی حکام کو شاباش، محنت و کارکردگی پر خراج تحسین

بلوچستان کی عوام سے وعدہ ہے کہ بہت جلد صوبے میں کوئی اسکول بند نہیں ہوگا اور کوئی بچہ اسکول سے باہر نہیں رہے گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.