Browsing Category
Uncategorized
پنجاب ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح، پورے ملک کی خدمت کرے گی: وزیراعظم
لاہور (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا افتتاح کر دیا اور کہا کہ اس کی ڈرگ لیبارٹری پورے ملک کی خدمت کرے گی۔
وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز کو افتتاح کے بعد لیبارٹری کے کام کے حوالے سے…
ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں مادرِ وطن پر قربان ہونے والے 10 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے…
ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ, پرتپاک استقبال کیا گیا
کراچی (مسائل نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل چوہدری احمد شریف نے جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پر مفتی تقی عثمانی اور تمام علماء کرام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا ۔
ملاقات میں علماء کرام…
دانش تیمور کا خواتین ماڈلز کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، صارفین کی شدید تنقید
کراچی (مسائل نیوز)معروف پاکستانی اداکار دانش تیمور اس وقت شوبز انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری کی بدولت کامیابی کے عروج پر ہیں۔
دانش تیمور واحد پاکستانی اداکار ہیں جن کے پانچ سے زائد ڈرامے تقریباً دو ارب ویوز حاصل کر چکے ہیں۔
تاہم…
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام، فورسز کی کارروائیوں میں 37 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف…
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: (مسائل نیوز) سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کے زیر انتظام کمپاونڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لیٹریچر برآمد ہوا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ پیر کو متوقع، پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی
لاہور(مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستانی پلیئرز کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد کٹ کی رونمائی ہونی تھی ۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بناء…
ایک اور سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہو رہا ہے جس…
ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان عسکر خان نے باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا…
کوئٹہ(مسائل نیوز)ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان عسکر خان نے باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا۔ نئے ڈی جی پی آر کے ڈائریکٹریٹ آف پبلک ریلیشنز بلوچستان پہنچنے پر سابق ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محمد نور…
بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث ایک کلو آٹا 145روپے کا ہوگیا
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث ایک کلو آٹا 145روپے کا ہوگیا۔جیو نیوز کے مطابق اندورن صوبہ 20 کلو آٹےکے تھیلے کی قیمت 3 ہزار روپےسے تجاوزکرگئی ہے۔فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک کے پاس گندم کا اسٹاک موجود نہیں…