MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت کے طلباء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

کوئٹہ(مسائل نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کیا جہاں اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ دورے کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی، جس میں قومی…

ملک بھر میں سرکاری تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ ہر سال یومِ کشمیر پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منایا جاتا ہے، اس دن کی نسبت سے خصوصی تقاریب، سیمینارز، ریلیاں اور دعائیہ اجتماعات…

بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا…

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردی کے 12 مختلف واقعات کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے،…

باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ سے عارضی نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کی بھرپور حمایت کا اعلان

پشاور(مسائل نیوز)باڑہ سیاسی اتحاد کے شرکاء نے تیراہ سے عارضی نقل مکانی کرنے والے تمام متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی، ہمدردی اور بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔ باڑہ سیاسی اتحاد کے تیراہ کے معاملے پر ہونے والے اہم جرگہ سے قبائلی مشران…

امریکی ڈالر حیران کن سطح پر! جانیں یکم فروری 2026 کو غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282 روپے 20 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے پر ریکارڈ کی گئی ہے۔یہ ریٹس اتوار یکم فروری 2026 صبح 9 بجے جاری کیے گئے۔ اوپن…

بلوچستان واقعہ: ’میری بیوی نے قرآن سر پر اٹھایا دہشت گردوں نے رحم نہ کھایا‘

گوادر(مسائل نیوز)بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے شخص نے سارا واقعہ بیان کردیا۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے شہری نے بتایا کہ ’میری بیوی نے قرآن سر پر اٹھایا پھر بھی دہشت گردوں کو رحم نہ آیا۔‘…

کوئٹہ، سرفراز بگٹی کا رات گئے شہر کا دورہ، سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے ملاقات

کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے ملاقات کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ وزیراعلیٰ نے مختلف پولیس چوکیوں پر اہلکاروں کے ساتھ وقت گزارا…

سعودی وزارت خارجہ کی بلوچستان میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت

سعودی عرب (مسائل نیوز)سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، گوادر، خاران، کلات، پانجگُر اور مستونگ سمیت متعدد…

کراچی یتیم نہیں، پاکستان اس شہر کی وجہ سے چل رہا ہے: مصطفیٰ کمال

کراچی (مسائل نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ یہ شہر یتیم نہیں ہے، ہم نے اپنے حصے کا قرض ادا کیا ہے اور پاکستان اس شہر کراچی کی وجہ سے چل رہا ہے، کسی کو یہ گمان نہیں ہونا چاہیے کہ کراچی لاوارث ہے۔ کراچی میں مصطفیٰ کمال نے…