Browsing Category
Uncategorized
کوئٹہ، اے آر وائی نیوز کے سینئر رپورٹر منظور احمد 87 ووٹ لیکر صدر منتخب، مدمقابل جیو نیوز کے سلمان…
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات2026-27، جرنلسٹس پینل
اے آر وائی نیوز کے سینئر رپورٹر منظور احمد 87 ووٹ لیکر صدر منتخب، مدمقابل جیو نیوز کے سلمان اشرف 23 ووٹ لے سکے
فرید اللہ یک نیوز 77 ووٹ لیکر سینئر نائب…
عالمی منڈی میں تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت دھڑم سے گر گئی
نیویارک(مسائل نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی ہلچل دیکھنے میں آئی، جہاں ریکارڈ اضافے کے فوراً بعد قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی…
لاہور، کھلے مین ہول حادثے میں جاں بحق ماں بیٹی کی میتیں آبائی گاؤں پہنچ گئی، نماز جنازہ آج ہو گی
شور کوٹ(مسائل نیوز)لاہور میں کھلے مین ہول میں گرنے کے افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی سعدیہ اور ردا فاطمہ کی میتیں شورکوٹ کے نواحی گاؤں اللہ یار جوتہ میں ان کے آبائی گھر پہنچا دی گئیں، جہاں فضا سوگوار ہو گئی اور ہر آنکھ اشکبار…
خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلو میٹر جنوب مغرب کی…
سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کی امریکا کے معروف تھنک ٹینک ممبران سے ملاقات
واشنگٹن(مسائل نیوز)سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے امریکا کے معروف تھنک ٹینک کے ممبران سے ملاقات کی، جس میں امریکا کے فکری حلقوں کے اہم نمائندوں نے شرکت کی۔
ملاقات کے دوران پاک امریکا دوطرفہ تعلقات کے علاوہ عالمی اور علاقائی صورتحال پر…
ویرات کوہلی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب ہونے کی وجہ سامنے آگئی
ممبئی(مسائل نیوز)بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا 274 ملین فالوورز والا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک ڈی ایکٹیویٹ ہوگیا جس پر مداح حیران وپریشان ہوگئے تھے، تاہم کچھ دیر بعد ہی اکاؤنٹ واپس بحال ہوگیا۔
ویرات کوہلی کا شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز…
شمالی بلوچستان میں شدید سردی کا الرٹ جاری، راتیں ناقابل برداشت
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی شہریوں کیلئے مشکلات بڑھا سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں…
بلوچستان میں گورننس کی بہتری کے لیے نئے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل وقت کی اشد ضرورت ہے،ظہور بلیدی
کوئٹہ (مسائل نیوز) سیاستدان ظہور بلیدی کا کہنا ہے بلوچستان میں گورننس کی بہتری کے لیے نئے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل وقت کی اشد ضرورت ہے، جس کے تحت کوہ سلیمان ڈویژن کے قیام کو عوامی سطح پر ملنے والی پذیرائی بلاشبہ بلوچستان کے لوگوں کے لیے مثبت…
سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی،انڈیکس 6300پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 82ہزار پوائنٹس پر آ گیا
کراچی(مسائل نیوز)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہنڈرڈ انڈیکس میں 6300پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،انڈیکس ایک لاکھ 82ہزار پوائنٹس پرٹریڈ ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ…
بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی
کراچی(مسائل نیوز) بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی۔
ایڈوائزری کے مطابق یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اورانسانوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا وائرس ہے تاہم پاکستان میں نیپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ…