MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کی ملازمین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید

کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا بلوچستان سردار عبدالرحمن خان کھیتران نے سوشل میڈیا پر ملازمین سے منسوب چلنے والی خبروں کی واضح تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ خبریں ان سے یا ان کے دفتر سے جاری نہیں کی گئیں۔صوبائی…

منشیات اسمگلنگ کے اصل مالکان تو آج تک نہیں پکڑے جاتے، جسٹس جمال کے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے ملزم عبدالودود کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 60 روز میں مقدمے کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت…

کوئٹہ میں شور کی آلودگی: لاوڈ اسپیکر بنام شہری سکون

تحریر: میروائس مشوانی کوئٹہ شہر جو پہلے ہی بدامنی، ٹریفک جام اور بنیادی سہولیت کی کمی جیسے مسائل کا شکار ہے، اب ایک اور خاموش مگر خطرناک مسئلے کی لپیٹ میں آ چکا ہے—شور کی آلودگی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں فروٹ فروش اور سبزی فروش لاوڈ اسپیکرز…

عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آئی جی پی بلوچستان کی جانب سے عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے…

کوئٹہ(مسائل نیوز)عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آئی جی پی بلوچستان کی جانب سے عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایک سرکاری واٹس ایپ شکایتی نمبر جاری کیا گیا ہے (0304-3470110) اگر کسی بھی شہری کو کسی بھی قسم کی شکایت، مسئلہ، زیادتی،…

سونے کی قیمت تشویشناک بلندی پر، 29جنوری 2026 کو فی تولہ سونا کتنے میں دستیاب؟

کراچی (مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا۔ بدھ کے روز سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق سونے کی قیمتیں مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ دونوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں…

وادیاں، پہاڑ، درخت سب برفباری سے سفید، بالائی علاقوں میں ہر شے جم گئی

لاہور (مسائل نیوز) وادیاں، پہاڑ، درخت سب برفباری سے سفید ہوگئی، بالائی علاقوں میں برفباری نے ہر شے جما دی۔ مری میں سفید گالے پڑنے سے سیاحوں کی موج مستی بڑھ گئی، آزاد کشمیر میں برفباری سے متعدد شاہراہیں بند ہوگئیں، باغ اور پیر چناسی…

عالمی منڈی میں سونے کی اونچی اڑان، پاکستان میں قیمت میں ہوشربا اضافہ متوقع

نیویارک(مسائل نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافے کا رجحان ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت 5600 ڈالر کی ریکارڈ سطح کے قریب پہنچ گئی۔ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5293 ڈالر تھی۔ عالمی سطح پر جغرافیائی…

جوئے کی غیر قانونی تشہیر کا مقدمہ، عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(مسائل نیوز)لاہور کی سیشن کورٹ میں جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے 4 فروری تک عروب جتوئی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کرلی اور نئی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سمری کل پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی جائے گی۔…

ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتاری میں ہائیکورٹ بار کے ملوث ہونے کے ریمارکس بے بنیاد قرار

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری میں بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس میں کوئی صداقت نہیں۔…