MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

ایشیا ءکپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون فائنل

دبئی(مسائل نیوز)پاکستان اور بھارت کے بڑے مقابلے کےلئے پلیئنگ الیون فائنل ہوگئی۔ پچ کو دیکھنے کے بعد کوچ اور کپتان نے پلئینگ الیون فائنل کی۔ نجی ٹی وی’’ سما ءنیوز ‘‘کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ابتدائی مشاورت میں گزشتہ روز ابرار احمد اور…

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرؤف خان نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند کرنے سے متعلق بیان پر شعیب ملک کی کلاس لے لی

لاہور(مسائل نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرؤف خان نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند کرنے سے متعلق بیان پر سابق کرکٹرز کی کلاس لے لی اور منافق قرار دیدیا۔ اپنے سوشل میڈیا بیان میں عبدالرؤف خان کاکہنا تھا کہ جس فارمولے پر شعیب ملک خود پچیس سال پاکستان…

سنجے منجریکر نے کن پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟

دبئی(مسائل نیوز)ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا جس کے حوالے سے سابق کرکٹرز بھی اپنا اپنا تجزیہ پیش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے پاکستانی سپنرز کو بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ قرار…

پاکستان کیخلاف میچ، بھارتی اوپنر بلے باز زخمی ہوگئے

دبئی(مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپننگ بلے باز شبھمن گل (shubman gill)پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبھمن گل نیٹ پریکٹس کر رہے تھے کہ ایک تیز گیند ان کے ہاتھ پر جا لگی، جس کے باعث وہ فوری طور پر تکلیف…

ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا جس کے حوالے سے قیاس آرائیاں اور تجزیے جاری ہیں۔

لاہور(مسائل نیوز)ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا جس کے حوالے سے قیاس آرائیاں اور تجزیے جاری ہیں۔ ایک جانب جہاں بھارت کو ایونٹ جیتنے کے لیے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے تو وہیں دوسری جانب پاکستان سہ فریقی سیریز کے فائنل اور…

صائم ایوب افسوسناک فہرست میں رضوان کے ساتھ شامل ہوگئے

اسلام آباد (مسائل نیوز )پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹسمین صائم ایوب افسوسناک فہرست میں شامل ہوگئے۔ عمان کیخلاف ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں اوپنر صائم ایوب پہلی ہی گیند پر بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے۔صائم ایوب کو عمان کے بالر شاہ فیصل…

دبئی میں فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مفت تقسیم کردیے

دبئی (مسائل نیوز)دبئی میں ایک فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ سمیت ایشیا کپ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کردیے۔ ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو دبئی میں ہونا ہے جس کا شائقین کرکٹ شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ دبئی…

ایشیا کپ: گرین شرٹس نو آموز حریف کو تختہ مشق بنانے کے لیے تیار

لاہور(مسائل نیوز)ایشیا کپ میں پاکستان اپنی مہم کا آغاز آج عمان کے خلاف میچ سے کرے گا۔ گرین شرٹس نوآموز حریف کو تختہ مشق بنانے کو تیار ہیں، بھارت کے خلاف اہم مقابلے سے قبل دبئی میں ’وارم اپ‘ ہونے کا موقع میسر آئے گا۔ جدوجہد کے شکار…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ پر پابندی کی درخواست، بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

ممبئی(مسائل نیوز)ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد سے بھارتی شدت پسند حلقوں کی جانب سے پاک بھارت میچ کی مخالفت جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ کی مخالفت حد سے بڑھتے ہوئے گزشتہ روز بھارتی سپریم کورٹ تک جا پہنچی جہاں…

روہت شرما اسپتال کیوں گئے، مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے

ممبئی(مسائل نیوز)بھارت کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما گزشتہ شب مقامی اسپتال میں دیکھے گئے۔ روہت شرما کے اسپتال جانے پر ان کے مداحوں میں تشویش پیدا کر دی تاہم اس حوالے سے باضابطہ طور پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ مداحوں کی جانب…