Browsing Category
کھیل
کھیل
شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 43ویں پاکستانی کھلاڑی…
ایشیاکپ: بائیکاٹ کا خوف یا کچھ اور، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس فروخت نہ ہوسکے
لاہور(مسائل نیوز)ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہونے کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو شیڈول معرکے کے ٹکٹ بدستور دستیاب ہیں۔
عام طور پر کسی بھی ٹورنامنٹ میں روایتی حریفوں کے درمیان میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوجاتے ہیں۔…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم کو سہ ملکی سیریز جیتنے پر مبارکباد
لاہور (مسائل نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سہ ملکی سیریز جیتنے پر مبارک باد دیتے ہوئے ایکس پر پیغام جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کا کہناتھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹرائی سیریز میں شاندار کامیابی حاصل کر لی، جس…
رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
نیویارک(مسائل نیوز)کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی سے دنیا بھر کے شائقین کو متاثر کیا اور اپنے عظیم حریف لیونل میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں نئی تاریخ رقم…
2 بچوں کی ماں شہناز بیگم نے باڈی بلڈنگ چیمپین بن کر سب کو حیران کر دیا!
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی 2 بچوں کی ماں شہناز بیگم کو ان کے شوہر نے طلاق دے دی، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور باڈی بلڈنگ کے میدان میں کئی عالمی اور ایشین مقابلوں میں تمغے جیت لیے۔
باڈی بلڈر شہناز…
ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پر بی سی سی آئی کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا
نیو دہلی(مسائل نیوز)بھارت کے کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری دیوجیت سائیکیا نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کے حوالے سے وضاحت پیش کی ہے، جس میں کہا گیا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے مرکزی حکومت کی پالیسی پر عمل کرنا پڑتا ہے۔…
کیوی لیجنڈ راس ٹیلر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی
نیوزی لینڈ (مسائل نیوز)نیوزی لینڈ کے لیجنڈ اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فاتح راس ٹیلر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راس ٹیلر عمان میں ہونے والے آئندہ ایشیا-ایسٹ ایشیا-پیسیفک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026…
شاہد آفریدی کا افغانستان میں زلزلے سے تباہی پر دکھ کا اظہار
کراچی(مسائل نیوز)سابق قومی کپتان اور اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نےافغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر اپنے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں شاہد خان آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار…
دھناشری کا طلاق کے بعد بھی چہل سے رابطے کا انکشاف
ممبئی(مسائل نیوز)بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کی سابقہ اہلیہ اور بالی ووڈ کی ڈانسر دھناشری ورما نے کہا ہے کہ وہ طلاق کے بعد بھی کرکٹر سے رابطے میں ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان کے ساتھ ایک ویلاگ میں دھناشری نے ذاتی زندگی، کیریئر اور…
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلیا (مسائل نیوز)آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔
35 سالہ…