MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

وسیم اکرم کا بابر اعظم کو دباؤ سے نکلنے، تنقید نظر انداز کرنے کا مشورہ

لاہور(مسائل نیوز)سابق کپتان وسیم اکرم نے فارم میں واپسی کے لیے بابر اعظم کو بڑا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اسٹار بیٹر بابراعظم کی حالیہ کارکردگی اور فارم پر کھل کر خیالات کا اظہار کیا ہے۔…

یو ایس اوپن: بچے سے کیپ چھن جانے کا شرمناک واقعہ، کھلاڑی نے نئی کیپ دے دی

پولینڈ(مسائل نیوز)یو ایس اوپن میں گزشتہ دنوں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں بچے کو تحفتاً دی جانے والی کیپ ساتھ کھڑے شخص نے چھین لی تھی۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس پلیئر کامل میچازک نے کیرن کیچانوف کیخلاف تاریخی فتح کے بعد اپنی…

سابق کپتان یونس خان کی سینیٹر ایمل ولی خان سے ملاقات

پشاور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی سینیٹر ایمل ولی خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جتوانے والے یونس خان ولی باغ چارسدہ پہنچے جہاں ان کی ملاقات سینیٹر…

سہ فریقی سیریز: محمد حارث آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے، بیٹ توڑ ڈالا

شارجہ(مسائل نیوز)سہ فریقی سیریز میں یو اے ای کے خلاف میچ میں محمد حارث نے جلدی آؤٹ ہونے پر غصے میں اپنا بلا توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان اور یو اے ای کی ٹیمیں مدمقابل آئیں جس میں پاکستان نے 31 رنز سے…

مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کرتے ہیں: مائیک ہیسن

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سہ ملکی سیریز میں مسلسل 2 فتوحات پاکستان میں سیلاب متاثرین کے نام کردیں۔ مائیک ہیسن نے سہ ملکی سیریز میں متحدہ عرب امارات کے خلاف کامیابی کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے…

یو اے ای میں شدید گرمی، ایشیا کپ کے میچز کا وقت تبدیل

یو اے ای (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کی گرمی نے ایشیا کپ کے منتظمین کو میچز کا وقت تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے میچز اب ابتدائی اعلان کردہ شیڈول سے آدھے گھنٹے بعد شروع ہوں گے، اس کی وجہ کھلاڑیوں اور تماشائیوں…

یو ایس اوپن ٹینس میچ کے دوران لڑکے نے اپنی محبوبہ کو پرپوز کردیا، ویڈیو وائرل

کینیڈا(مسائل نیوز)یو ایس اوپن ٹینس کے دوران ایک یادگار اور دل کو چھو لینے والا لمحہ دیکھنے میں آیا، جب بیلاروس کی ٹینس اسٹار آرائنا سبالینکا اور کینیڈا کی لیلا فرنینڈز کے درمیان جاری میچ کے دوران اسٹیڈیم کی فضاء اچانک خوشیوں سے گونج اٹھی۔…

ہربھجن کی سری سانتھ کو تھپڑ مارنے کی اَن دیکھی ویڈیو 17 سال بعد وائرل

ممبئی (مسائل نیوز)ہربھجن سنگھ کی آئی پی ایل میچ کے بعد سری سانتھ کو تھپڑ مارنے کی ان دیکھی ویڈیو 17 سال بعد وائرل ہوگئی۔ 2008 میں ہربھجن سنگھ اور سری سانتھ کے جھگڑے کی ان دیکھی ویڈیو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی اور سابق…

سہ فریقی سیریز: افغان شائقین کا طوفان بدتمیزی، بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل

شارجہ (مسائل نیوز)شارجہ میں سہ فریقی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور افغانستان مدمقابل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی کی طرح افغان شائقین پھر طوفان بدتمیزی مچاتے ہوئے نہ صرف بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے بلکہ مرکزی گیٹ کے ساتھ…

سہ فریقی سیریز، ایشیا کپ سے قبل ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آ گیا

لاہور(مسائل نیوز)ایشیا کپ سے قبل ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آگیا۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میلہ آج تاریخی اہمیت کے حامل شارجہ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم بلند عزائم لیے افغانستان کے خلاف ایکشن…