MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق کپتان یونس خان کی سینیٹر ایمل ولی خان سے ملاقات

0 31

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی سینیٹر ایمل ولی خان سے ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کو واحد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جتوانے والے یونس خان ولی باغ چارسدہ پہنچے جہاں ان کی ملاقات سینیٹر ایمل ولی خان سے ہوئی۔

- Advertisement -

یونس خان نے رہبر تحریک اسفندیار ولی خان کی خیریت دریافت کی۔

یونس خان اور ایمل ولی خان کے درمیان مختلف امور پر تفصیلی اور خوشگوار گفتگو بھی ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.