MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

نجم سیٹھی نے ایشیاء کپ کے معاملے پر محسن نقوی سے ملاقات کی اندرونی کہانی بیان کر دی

لاہور (مسائل نیوز )سینئر صحافی نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ ایشیاء کپ کے معاملے پر ہونے والی مشاورت کی اندرونی کہانی بیان کر دی ہے ، انہوں نے بتایا کہ پاکستان ایشیا کپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر چکا تھا جس سے نکلنا آسان نہیں…

ارشد ندیم ایک بار پھر عالمی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کو تیار

لاہور(مسائل نیوز)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ایک بار پھر عالمی میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کا فائنل مقابلہ آج ہوگا۔ فائنل میں ارشد ندیم کا…

ایشیا کپ: اوپننگ بیٹر صائم ایوب کا انوکھا کارنامہ

دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے انوکھا کارنامہ انجام دے ڈالا۔ صائم ایوب نے ایشیا کپ کے تینوں گروپ میچز میں عمان، بھارت اور یو اے ای کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک کرلی۔ وہ ٹی ٹوئنٹی…

میچ ریفری کو ہٹایا جائے، پی سی بی نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو میچ ریفری کی تبدیلی سے متعلق ایک اور خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو میچ ریفری تبدیل کرنے کا مطالبہ تسلیم نہ کرنے پر جوابی خط میں…

ایشیا کپ: پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان

کراچی(مسائل نیوز)ایشیا کپ میں پاکستان کے میچز میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی پاکستان کے مطالبے پر درمیانی راستہ نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی خط پر آج رسپانس متوقع ہے،…

بھارتی بیڈ منٹن اسٹار جویلا گٹا نے بیٹی کی پیدائش کے بعد اپنا 30 لیٹر دودھ اسپتال کو عطیہ کردیا

ممبئی (مسائل نیوز)بھارت کی نامور بیڈ منٹن اسٹار جویلا گٹا نے ماں بننے کے بعد ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس نے لاکھوں دل جیت لیے۔ اپریل میں بیٹی میرا کی پیدائش کے بعد وہ ایک اسپتال میں ڈونر ملک ڈرائیو کے ذریعے ماں کا دودھ عطیہ کر رہی ہیں اور اب…

ایشیا کپ؛ بھارتی ٹیم کے رویے کیخلاف اے سی سی کا سخت ایکشن لینے پر غور

دبئی(مسائل نیوز)ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ میچ کے بعد بھارتی ٹیم کی جانب سے نامناسب رویہ اپنانے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) سخت ایکشن لینے پر غور کر ر ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام واقعات کا جائزہ لینے کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا…

تنگ نظری کی انتہا، بھارتی ٹیم نے جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک تک نہ کیا

دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے اسپورٹس مین شپ کے خلاف اور انتہائی تنگ نظری پر مبنی اقدام سامنے آیا ہے۔ ایشیا کپ 2025 میں دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کے اختتام پر بھی بھارتی ٹیم نے…

صائم ایوب کا ٹی ٹوئنٹی میں منفی ریکارڈ، بابراعظم کے برابر آگئے

لاہور)(مسائل نیوز)پاکستان ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں صفر پر آؤٹ ہونے کا بابراعظم کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایشیا کپ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں پاکستانی اوپنر صائم ایوب پہلی ہی گیند پر کھاتہ کھولے بغیر آؤٹ…

کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اصل روح کے منافی ہے، محسن نقوی کا بھارتی رویے پر سخت ردعمل

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارت کی جانب سے اسپورٹس مین شپ کی خلاف ورزی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام جاری کرتے ہوئے…