Browsing Category
کھیل
کھیل
کیا پاکستان اب بھی ایشیا کپ فائنل کھیل سکتا ہے؟
دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست نے پاکستانی کرکٹ فینز کو مایوس کر دیا ہے۔
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…
کیا سلمان علی آغا نے امپائر کا فیصلہ درست قرار دے دیا؟
دبئی(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ فخر زمان کا آؤٹ شاید غلط تھا۔ لیکن فیصلہ امپائرز ہی کرتے ہیں۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں فخر…
’فخر آؤٹ نہیں تھا‘ شعیب اختر کی تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے پر تنقید
کراچی(مسائل نیوز)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ 2025 کے سپر فور میچ میں تھرڈ امپائر کی جانب سے فخر زمان کو آؤٹ دینے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔
شعیب اختر نے ٹی وی شو میں میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ „فخر آؤٹ نہیں تھا۔ ڈاؤٹ…
حارث رؤف کا میچ کے دوران بھارتی شائقین کو “0-6” کا اشارہ، بھارتی آگ بگولہ
دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف بھارتی تماشائیوں کے جملے کسنے کی زد میں آگئے۔
بھارت کی بیٹنگ کے دوران جب حارث باؤنڈری پر فیلڈنگ کر رہے تھے تو مبینہ طور پر بھارتی…
ایشیا کپ: پاکستان ٹیم کی یکطرفہ شکست پر شعیب اختر کا سخت ردعمل
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ سپر فور میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی یکطرفہ شکست پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
شعیب اختر نے میچ کے بعد ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کے…
پاک بھارت ہینڈ شیک تنازع: پی سی بی حکام قوانین سے لاعلم؟ رمیز راجا اور نجم سیٹھی کے اہم انکشافات
دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے جڑے ہینڈ شیک تنازع پر بڑی اندرونی کہانیاں سامنے آگئی ہیں۔ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے انکشاف کیا ہے کہ ہاتھ ملانا قوانین کا حصہ ہی نہیں، یہ محض اخلاقی طور پر کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا…
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ کیلیے پاکستان ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان
دبئی(مسائل نیوز)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق گروپ میچ میں بھارت سے شکست کھانے والی ٹیم کے دو کھلاڑی آج ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے…
ایشیا کپ: بھارتی غرور خاک میں ملانے کا موقع، پاکستان اور بھارت آج پھر آمنے سامنے ہوں گے
دبئی (مسائل نیوز)پاکستان کو بھارتی غرور خاک میں ملانے کا فوری موقع میسر آگیا، ایشیا کپ سپر 4 راؤنڈ میں دونوں ٹیمیں اتوار کو دبئی میں ہی پھر نبرد آزما ہوں گی، گرین شرٹس روایتی حریف سے اگلے پچھلے تمام حساب چکتا کرنے کیلیے پُرعزم ہیں۔…
کنگ خان اور دیپیکا پڈوکون ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پر ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار
ممبئی(مسائل نیوز)بالی ووڈ کی سپر اسٹار جوڑی شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون جلد اپنی چھٹی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رُخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم ’کنگ‘ کا اعلان کیا ہے۔ یہ خبر سن…
پاک بھارت ٹاکرا، چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے ملاقات، حوصلے بلند کردیے
دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے۔
آئی سی سی اکیڈمی کےاوول ٹو میں پریکٹس سیشن کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کے…