Browsing Category
کھیل
کھیل
ایشیا کپ: پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا
دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ آج پاکستان اور بنگلہ دیش میں سے جو ٹیم جیتے…
رونالڈو نے بھی رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بناڈالا، محسن نقوی نے ویڈیو شیئر کردی
لاہور(مسائل نیوز)پرتگالی سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو بھی رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بنانے والوں میں شامل ہوگئے۔
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ذاتی ایکس اکاؤنٹ پر رونالڈو کی ایک ویڈیو شیئر کی۔
ویڈیو میں…
آئی سی سی نے امریکا کی کرکٹ باڈی ’یو ایس اے کرکٹ‘ کی رکنیت معطل کر دی، وجہ کیا ہے؟
دبئی (مسائل نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 23 ستمبر 2025 کو ایک غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے امریکا کی کرکٹ باڈی ’’یو ایس اے کرکٹ‘‘ کی رکنیت معطل کر دی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یو ایس اے کرکٹ مسلسل اور بار بار اپنی رکنیت کی بنیادی…
شان مسعود کی قیادت پر چھائے خدشات دور ہوگئے
لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کی قیادت پر چھائے خدشات دور ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے بعد پاکستان کو جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز کا چیلنج درپیش ہے جس کا آغاز 12 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ یہ…
میدان میں حریف، میچ کے بعد گلے لگ گئے، اسپورٹس مین شپ کا شاندار مظاہرہ
دبئی (مسائل نیوز)کھیل کوئی بھی ہو اسے سیاست اور بغض و دشمنی سے پاک رکھنا ہی کھیل کی اصل روح ہوتی ہے، خاص طور پر کرکٹ کو ہمیشہ سے ہی ’جینٹلمین گیم‘ کہا جاتا ہے۔
یو اے ای میں کھیلے جارہے حالیہ ایشیا کپ میں جہاں بھارتی ٹیم نے کھیل کی روح کے…
عرفان پٹھان اوچھی حرکتوں سے باز نہ آئے، شاہد آفریدی پر نئے الزام لگا دیے
ممبئی (مسائل نیوز)سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے بڑھک بازی کی روایت برقرار رکھتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی پر ایک مرتبہ پھر اوچھے کمنٹ کیے ہیں۔
روایتی حریفوں کے ان دو کھلاڑیوں کے درمیان ہمیشہ تناؤ رہا ہے جس کی ابتدا…
کھیلنے کی ہامی بھرلی تو ہاتھ ملانے سے انکار کیوں؟ سابق بھارتی کپتان کی شدید تنقید
ممبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ 2025 میں بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیل کی روح کے منافی حرکت کو خود سابق بھارتی کرکٹرز کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔
بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی افواہوں کے زیر گردش ایشیا کپ…
’’ سری لنکا کو ہراؤ یا گھر جاؤ ‘‘ گرین شرٹس پر سخت دباؤ، اہم مقابلہ آج ابوظہبی میں ہوگا
ابوظہبی (مسائل نیوز)’’ سری لنکا کو ہراؤ یا گھر جاؤ ‘‘ گرین شرٹس پر سخت دباؤ آگیا، ایشیا کپ سپر 4 راؤنڈ کا اہم مقابلہ آج ابوظبی میں ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر 4 میچ میں بھارت سے شکست نے پاکستانی ٹیم کا سفر دشوار بنا دیا، اسے…
پاکستان سے اب مقابلے والا معاملہ نہیں رہا، بھارتی کپتان
دبئی(مسائل نیوز) بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ پاکستان سے اب مقابلے والا معاملہ نہیں رہا۔ بھارت ہی زیادہ میچز جیتا ہے۔
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے سپرفور مرحلے کے میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس کرتے…
تھرڈ امپائر بھی بھارت کے سہولت کار نکلے
دبئی(مسائل نیوز) پاک بھارت میچ کے دوران تھرڈ امپائر بھی بھارت کے سہولت کار نکلے۔ فخر زمان “ناٹ آؤٹ” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
ایشیا کپ میں میچ ریفری کے بعد تھرڈ امپائر کی بھی بھارت کی سہولت کاری سامنے آ گئی۔ تھرڈ امپائر کے تھرڈ کلاس فیصلے پر…