Browsing Category
کھیل
کھیل
دلجیت دوسانجھ کا ایشیا کپ کے حوالے سے بھارتی حکومت کے دوغلے پن پر گہرا طنز
ممبئی (مسائل نیوز)بالی ووڈ کے پنجابی اداکار دلجیت دوسانجھ نے ملائیشیا میں اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی حکومت اور میڈیا پر کڑا طنز کرتے ہوئے اپنی فلم ’سردار جی 3‘ پر لگنے والی پابندی کو غیر منطقی قرار دیا۔
دلجیت نے اس بات پر تعجب کا اظہار…
ایشیا کپ: پاک بھارت فائنل، کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ ہوگا یا نہیں؟
دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت اتوار کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔
کسی بھی میگا ایونٹ میں فائنل سے پہلے دونوں ممالک کی ٹیموں کے کپتان ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ کرواتے ہیں۔
تاہم…
خود کو پکا بھارتی ثابت کرنے کیلئے عرفان پٹھان کی بونگیاں! شاہد آفریدی کا شاندار چھکا، بولتی بند
دبئی (مسائل نیوز)پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کے درمیان پرانی رنجش ایک بار پھر تازہ ہو گئی ہے، سابق کپتان شاہد آفریدی اور بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان کے درمیان زبانی جنگ ایک پرانے واقعے کے تناظر میں دوبارہ شدت اختیار کر گئی ہے۔
بھارتی…
ہاتھ نہ ملانے والوں کے ہم ہاتھ دھو کے پیچھے پڑ گئے! پاک بھارت مقابلے پر شائقین کے دلچسپ تبصرے
دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز ٹاکرا ہونے جا رہا ہے اور اس موقع پر شائقین کرکٹ سوشل میڈیا پر اپنے جوش و خروش اور دلچسپ تبصرے شیئر کر رہے ہیں۔
دونوں ممالک کے درمیان تاریخی حریفانہ تعلقات اور…
’’ بھارت سے فائنل میں بدلہ لینا ہے اور انہیں چھوڑنا نہیں ہے ‘‘، کرکٹ فین کا حارث روف سے مطالبہ
دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت مقابلے کے دوران قومی فاسٹ بولر حارث رؤف نے نہ صرف میدان بلکہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ وکٹ حاصل کرنے کے بعد حارث رؤف نے منفرد انداز میں دوڑتے ہوئے ہاتھ پھیلائے جیسے کہ…
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
دبئی (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔
بنگلہ دیش کے خلاف ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں شاہین آفریدی نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار…
ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت فائنل میں کتنی مرتبہ آمنے سامنے آچکے ہیں؟
دبئی (مسائل نیوز)پاکستان نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔
یوں تو ایشیا کپ کی تاریخ تقریباً 41 سال پرانی ہے تاہم یہ ایک ناقابل یقین بات ہے…
بھارتی بورڈ کی حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کیخلاف آئی سی سی کو درخواست، پی سی بی نے کیا توڑ نکالا؟
نئی دہلی / اسلام آباد(مسائل نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں شکایت دائر کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اور بیٹسمین صاحبزادہ فرحان نے ایشیا کپ 2025 کے دوران متنازعہ اشارے اور شرمناک طرزِ عمل…
بھارتی کرکٹ بورڈ نے فرحان اور حارث کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی
دبئی(مسائل نیوز)ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے ایک بار پھر میدان سے زیادہ تنازعات میں گھر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا اور بی سی سی آئی کی طرف سے پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف شکایات اور پروپیگنڈے کی بوچھاڑ نے یہ ثابت کر دیا کہ بھارت کھیل کو کھیل نہیں…
پاک بھارت میچ میں متنازع گفتگو کرنے پر بھارتی کپتان بڑی مشکل میں پھنس گئے
دبئی (مسائل نیوز)بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد پریزینٹیشن میں متنازع سیاسی بیان بازی کے باعث بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی شکایت پر آئی سی سی نے…