MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی ہٹ دھرمی، بھارتی ٹیم جیت کے باوجود ٹرافی سے محروم

دبئی (مسائل نیوز)بھارتی ٹیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا تاہم محسن نقوی کے ڈٹ جانے کی وجہ سے تقریب ٹرافی دیے بغیر ہی ختم ہوگئی۔ تفصیلات کے…

کیا میچ سے پہلے ہی شکست کا یقین ہوگیا! جانتے ہیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام آج فائنل دیکھنے کیوں نہیں…

دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ 2025 کے تاریخی فائنل میں پاکستان اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل ہوں گے تاہم بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے کسی بھی سینئر عہدیدار نے اس اہم ترین میچ میں شرکت کے لیے دبئی نہ جانے کا فیصلہ کیا…

آج پاکستان کی جیت پکی! شاہین ممکنہ مین آف دی میچ، وسیم اکرم نے فتح کے گرسکھادیئے

دبئی (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نوجوان کھلاڑیوں اور ٹیم کی حکمتِ عملی سے متعلق اہم مشورے دیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھیشیک شرما جیسے جارح مزاج بلے باز کے خلاف میچ کی ابتدا میں باؤنسر نہ کروائیں بلکہ پیسرز کے ذریعے…

ایشیاء کپ فائنل، جیتنے والی ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟

دبئی(مسائل نیوز)کرکٹ ایشیا ءکا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے۔ ٹیم کے لیے انعامی رقم بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کے چیمپئن کو 2.6 کروڑ روپے (تقریباً 300,000 امریکی ڈالر) دیئے جائیں گے۔ یہ رقم 2022…

فاتح ٹیم کو ٹرافی دینے کے لمحے کا بے چینی سے انتظارہے، محسن نقوی

دبئی (مسائل نیوز)(صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے کہا ہے کہ میں ایشیا کپ کے ایک شاندار فائنل کا منتظر ہوں۔ ایشیا کپ کے فائنل سے قبل اپنے بیان میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے کہا کہ مجھے فاتح ٹیم کو ٹرافی دینے کے لمحے کا بے…

پاکستانی باکسر سمیر خان بھارتی حریف کو مات دیکر عالمی چیمپئن بن گیا

دبئی (مسائل نیوز)پاکستان کے نوجوان باکسر سمیر خان نے یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کو پہلی بار ٹائٹل دلوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹیم ویٹ چیمپئن کے فائنل میں پاکستانی باکسر نے روایتی حریف بھارت…

ایشیا کپ: بھارت کیخلاف بڑے ٹاکرے کیلیے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب کے متعلق بڑی خبر آگئی

دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ فائنل کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف فائنل میچ میں بنگلادیش کو شکست دینے والی ٹیم ہی میدان میں اترے گی۔ کپتان سلمان علی آغا کا صائم ایوب سے متعلق کہنا ہے…

’سعید انور بننا تھا یہ تو سعید اجمل بن گیا‘ صائم ایوب کی بولنگ پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب اب تک بیٹنگ میں ناکام اور بولنگ میں کارآمد ثابت ہوئے ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کے نوجوان…

ایسا موقع بار بار نہیں ملتا! ایشیا کپ فائنل، پاک بھارت ٹاکرے پر شائقین کرکٹ کیلئے خصوصی پیشکش

دبئی (مسائل نیوز)دنیا بھر کے کرکٹ شائقین بے صبری سے اس لمحے کا انتظار کر رہے ہیں جب پاکستان اور بھارت پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے، یہ میچ ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹاکرا قرار دیا جا رہا ہے جس نے شائقین…

ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف فائنل میں ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی شرکت مشکوک

دبئی (مسائل نیوز)ایشیا کپ کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ بھارتی ٹیم رواں ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور پاکستان ٹیم کو بھی گروپ اور سپر فور مرحلے میں شکست دے چکی ہے۔ تاہم…