MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

ایشیا کپ تنازعہ، اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی بھارتی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

دبئی (مسائل نیوز)جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی ایشیا کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف رویے پر آواز اٹھا دی۔ سوشل میڈیا کے ایک ویڈیو پروگرام میں اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارت کے رویے…

ویمنز ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملانے سے متعلق بی سی سی آئی کا موقف سامنے آگیا

دبئی (مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارت اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان میچ سے قبل مصافحے کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے ایشیا کپ کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کو…

صائم ایوب نے چونکا دیا! آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن، جانیں کون آگے رہا اور کون ہوا پیچھے

دبئی (مسائل نیوز)آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی 20 کھلاڑیوں اور ٹیموں کی رینکنگ جاری کی ہے جو شائقین کرکٹ کے لیے دلچسپی کا باعث بن رہی ہے۔ اس رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے نمایاں پوزیشنز حاصل کی ہیں جبکہ بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں…

ایشیا کپ کا اختتام، پاکستان کی اگلی سیریز کب سے شروع ہو گی؟

متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں ایشیا کپ 2025 اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے ، اب پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی سیریز(ٹیسٹ ، ون ڈے ، ٹی ٹوئنٹی) جنوبی افریقہ کیساتھ ہوگی،پروٹیز اگلے ماہ اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔ دورے کے…

سابق کپتان راشد لطیف کا محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی ٹیم کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

کراچی(مسائل نیوز)سابق قومی کپتان راشد لطیف نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ بھارتی ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی…

کپتان کا فائنل میں ناقص کارکردگی کے باوجود حارث رؤف کا بھرپور دفاع

لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا ایشیا کپ فائنل میں ناقص کارکردگی کے باوجود حارث رؤف کے دفاع میں سامنے آگئے۔ سلمان علی آغا کے مطابق یہ درست نہیں کہ صرف ایک کھلاڑی کی وجہ سے پاکستان میچ ہارا، ہم بطور ٹیم…

جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے، محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب

دبئی (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین اور صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو کرارا جواب دیدیا۔ صدر اے سی سی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کو کھیل سے…

ایشیاءکپ فائنل: جسپریت بمرا کوحارث رؤف کی وکٹ لینے کے بعد جشن منانا مہنگا پڑ گیا

لاہور (مسائل نیوز ) بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا ایشیاء کپ 2025ء کے فائنل میں حارث رؤف کی وکٹ لینے کے بعد جشن منانا مہنگا پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بمرا اپنے متنازع جشن کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں آگئے ہیں ۔جب بمرا نے…

آپ پہلے کپتان ہیں جو کرکٹ میں سیاست لائے، پاکستانی صحافی کے سوال سوریا کمار بوکھلا گئے

کراچی(مسائل نیوز)ٹورنامنٹ جیتنے کے باوجود بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار رہی اور وہ کرکٹ میں سیاست لانے کے سوال پر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے۔ میچ کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کی پریس کانفرنس میں صحافی نے اُن سے سوال کیا کہ اس پورے…

پاکستانی ٹیم نے ایشیا کپ فائنل کی میچ فیس شہدائے 7 مئی کے نام کردی

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل کی پوری فیس 7 مئی کو بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے پاکستانی شہریوں کے نام کردی۔ گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں بھارت نے پاکستان کو آخری اوور میں 5 وکٹوں سے…