Browsing Category
کھیل
کھیل
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان کو پہلی فتح کی تلاش، آج انگلینڈ سے مقابلہ
کراچی(مسائل نیوز)آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم پہلی فتح کی تلاش میں آج انگلینڈ کیخلاف میدان میں اترے گی۔
گزشتہ روز گرین شرٹس کی کولمبو میں ٹریننگ کا سلسلہ بارش کے باعث 2 گھنٹے جاری رہ سکا، نائٹ ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ…
ویمنز ورلڈکپ: ریکارڈ اسکور بھی کام نہ آیا، آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی
آسٹریلیا(مسائل نیوز)آسٹریلیا نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے میچ میں بھارت کے خلاف 331 رنز کا ریکارڈ ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔ یہ میچ بھارت کے شہر وشاکھاپٹنم میں کھیلا گیا۔
آسٹریلوی کپتان ایلسا ہیلی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف 107…
ناقص فارم کے باوجود بابر اعظم نے بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 3 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا۔
یہ کارنامہ انہوں نے اتوار کو لاہور میں جنوبی افریقہ کیخلاف شروع ہونے والی سیریز کے ابتدائی دن انجام دیا، وہ اس کارنامہ سے محض 2…
جنوری میں پاکستان ٹیم کا دورہ سری لنکا متوقع
لاہور(مسائل نیوز)جنوری 2026 میں پاکستان ٹیم کے دورہ سری لنکا کا امکان ہے، دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے، اگر معاملات طے پا گئے تو پلیئرز کو بگ بیش کے لیے این او سی میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ادھر حالیہ کشیدگی کے سبب…
ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقی کرکٹر کو بھارتی حریف کو ’گڈبائے‘ کہنا مہنگا پڑگیا
جنوبی افریقہ (مسائل نیوز)جنوبی افریقی کرکٹر نونکولولیکو ملابا کو ویمنز ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹر ہرلین دیول کو آؤٹ کرنے کے بعد ’گڈبائے‘ کہنا مہنگا پڑگیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ملابا کو کوڈ آف کنڈکٹ کی…
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آ گئے
جنوبی افریقہ (مسائل نیوز)جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12 اکتوبر سے 16 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، کھلاڑی آج…
پاک جنوبی افریقہ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان
جنوبی افریقہ (مسائل نیوز)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کی نشریاتی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کے سابق کپتان شان پولک، سابق پاکستانی کپتان عامر سہیل، رمیز راجہ، وقار یونس اور ٹیسٹ کرکٹر…
رونالڈو تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
پرتگال(مسائل نیوز)دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے۔
امریکی جریدے بلومبرگ کے تازہ ترین بلینیئرز انڈیکس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔…
پاک بھارت میچز ہماری مجبوری ہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے عالمی ایونٹس میں پاکستان سے نہ کھیلنے کا امکان رد کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق انگلش کپتان مائیک ایتھرٹن نے ایک روز قبل ایک کالم میں آئی سی سی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنے ایونٹس…
ابرار احمد کے ولیمے میں چیئرمین پی سی بی سمیت قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرکت
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف اسپنر ابرار احمد کی دعوت ولیمہ کی تقریب اتوار کو مقامی بینکوئٹ ہال میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت ٹیسٹ کپتان شان مسعود، فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی، آل راؤنڈر فہیم…