MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان کا آئی سی سی کے متعصب بیان پر شدید ردعمل، بھارت نواز رویّے کو بے نقاب کر دیا

لاہور(مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے حالیہ بیان کو غیر جانبداری کے اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کی بھرپور وضاحت کی ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان جو خود سرحد پار دہشت…

ویرات کوہلی کا آٹوگراف ملنے کے بعد کم عمر مداح خوشی سے نہال

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا آٹو گراف پانے والے کم عمر بچے کی خوشی منانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ ویرات کوہلی اس وقت آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ وائرل ہونے والی…

محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی

لاہور(مسائل نیوز)قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو عہدے سے ہٹانے کا امکان بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر ملکی کوچ مائیک ہیسن کسی اور سینئر پلیئر کو ذمہ داری سونپنے کے حق میں ہیں۔ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی سی بی…

شاہد آفریدی نے بھی افغانستان کے لیے اہم پیغام جاری کر دیا

کراچی (مسائل نیوز)افغانستان کے معاملے پر معروف سابق آل راؤنڈ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان نے تمام احسانات کو فراموش کرتے ہوئے کھلی جارحیت کی ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی shahid afridi نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ…

کوہلی اور روہت کا پاکستانی مداح کو آٹوگراف، تصاویر بھی بنوائیں

دبئی (مسائل نیوز)بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما نے پاکستانی مداح کو آٹوگراف دیا اور تصاویر بھی بنوائیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویرات کوہلی پرتھ میں جیسے ہی ہوٹل سے باہر نکلے تو ایک پاکستانی…

افغانستان کی سہ ملکی سیریز سے دستبرداری پر پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(مسائل نیوز)افغانستان کے سہ ملکی سیریز میں شرکت سے انکار پر پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہو گی۔ پی سی بی…

دنیا کے کم عمر ترین مگر بے انتہا امیر فٹبالر کون ہیں؟

اسپین (مسائل نیوز)اسپین اور ایف سی بارسلونا کے نوجوان اسٹار لامین یمال نے ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا ہے۔ وہ محض 18 برس کی عمر میں دنیا کے 10 سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔ وہ اس فہرست میں سب سے…

پاکستان کو ایک فتح نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا

لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹیسٹ ٹیم کو ایک فتح نے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر پہنچا دیا۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے اپنے پہلے میچ میں گرین کیپس نے دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کو شکست دے کر 12 پوائنٹس حاصل کیے اور اس کی جیت کا تناسب 100 فیصد…

کرکٹ میں اونچی ناک ہاکی میں دے تالی: بھارت کا پاکستان کے خلاف دوغلا چہرہ سامنے آگیا

دوحہ (مسائل نیوز)پاکستان اور بھارت کی انڈر 21 ہاکی ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ملائیشیا مٰیں جاری ہاکی ٹورنامنٹ کے میچ سے قبل ایک دوسرے سے روایتی انداز سے سلام (ہائی فائیو) کیا، جس سے بھارتی کرکٹ بورڈ کی شروع کردہ، کھیل کے میدان میں ”ہاتھ نہ…

ہینڈ شیک تنازع: آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتیوں کا مزاق بنا دیا

آسٹریلیا(مسائل نیوز)بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستانی ٹیم سے ہینڈ شیک نہ کرنے کے معاملے پر تاحال دنیا بھر میں بحث جاری ہے۔ پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلوی کرکٹرز نے بھی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑایا ہے۔ ایک ویڈیو میں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے…