Browsing Category
کھیل
کھیل
پی سی بی کی قانونی کارروائی، ملتان کا مستقبل غیر یقینی، کیا سلطانز کی پی ایس ایل سے چھٹی؟
اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ تنازعے میں الجھ گئی ہے جس کے بعد ٹیم کے مستقبل پر سنگین خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ملتان…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026، پاک بھارت ٹاکرے کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی
دبئی (پاکستان امیج)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرے کی مبینہ تاریخ سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق آئندہ سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 8 فروری کو کولمبو میں متوقع ہے۔
آئی سی سی ٹی…
پاکستانی پرستار کا شبھمن گل سے ہاتھ ملاتے ہوئے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ، ویڈیو وائرل
سڈنی (پاکستان امیج )آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبھمن گل اور ایک پاکستانی مداح کے درمیان دلچسپ ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی مداح شبھمن گل سے ہاتھ ملانے کے لیے…
وائٹ بال سیریز کیلیے قومی اسکواڈز کا اعلان، بڑے ناموں کی واپسی
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے لیے 15 رکنی اور ون ڈے کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔
سلمان علی آغا ٹی ٹوئنٹی اور…
پی ایس ایل میں بڑی انٹری، گیارہواں ایڈیشن ہوگا سپر ہِٹ، دو نئی ٹیموں کی دھماکے دار آمد
پی ایس ایل میں بڑی انٹری، گیارہواں ایڈیشن ہوگا سپر ہِٹ، دو نئی ٹیموں کی دھماکے دار آمد
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں مزید 2 ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ میں مزید ٹیموں کے…
رضوان کو ون ڈے کی کپتانی سے کیوں ہٹایا گیا؟ راشد لطیف نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کے سابق کرکٹر راشد لطیف نے محمد رضوان کو ون ڈے کپتانی سے ہٹائے جانے سے متعلق حیران کن دعویٰ کیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شاہین آفریدی کو پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے…
مصباح الحق کو اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کپتان مصباح الحق کو اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مصباح الحق کی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز انٹرنیشنل تقرری کا امکان ہے، پاکستان کرکٹ…
کس کے سر سجے گا قومی ٹیم کی کپتانی کا تاج! شاہین یا رضوان، بڑا فیصلہ آج ہوجائےگا
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ون ڈے ٹیم میں کپتانی برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سیلیکشن اور ایڈوائزری کمیٹی کا مشترکہ اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں ٹیم کی…
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرکے منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل
لاہور(مسائل نیوز)آصف آفریدی 38 سال اور 299 دن کی عمر میں پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دوسرے سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔
سابق پاکستانی کھلاڑی عامر الٰہی کو اگر اس فہرست میں شمار کیا جائے، جنہوں نے پہلے بھارت کی نمائندگی…
اسپیڈو میٹر کی تکنیکی غلطی ، مچل اسٹارک کی گیند کی رفتار کو 176.5 کلومیٹر دکھا دیا
آسٹریلیا(مسائل نیوز)بھارت کے خلاف ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل اسٹارک کی جانب سے پھینکی گئی ایک گیند کو اسپیڈو میٹر پر 176 کلو میٹر فی گھٹنہ کی رفتار سے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔
مچل اسٹارک نے بھارت کے خلاف 5 اوورز کا پہلا…