MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

ہوا میں معلق فٹبال گراؤنڈ؟ سعودی عرب کا نیوم اسکائی اسٹیدیم دنیا کو حیران کرے گا

سعودی عرب (مسائل نیوز)سعودی عرب دنیا کا پہلا اسکائی اسٹیدیم بنانے جا رہا ہے جس کا نام نیوم اسٹیدیم ہے جوکہ زمین سے تقریباً 350 میٹر، 1,150 فٹ اوپر ہوا میں معلق ہوگا اور اس میں 46 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی جبکہ اسے شمسی اور ہوا کی…

بابر اعظم کے پاس ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کا سنہری موقع

لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کے پاس جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کا سنہری موقع ہے۔ بابر اعظم سابق بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے ورلڈ…

پسلیوں میں چوٹ سے بلیڈنگ ، بھارتی بیٹر شریاس ایئر آئی سی یو میں داخل

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹرشریاس ایئر کو انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل کرا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شریاس ایئر آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا…

آسٹریلوی کپتان انجری کے باعث ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے باہر

کراچی(مسائل نیوز)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کمر کی انجری کے باعث انگلینڈ کیخلاف ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ پیٹ کمنز کی جگہ ابتدائی میچ میں اسٹیون اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے، پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21…

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا

کراچی(مسائئل نیوز)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 2026 کے آغاز میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دو مرحلوں پر مشتمل وائٹ بال سیریز کھیلی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 30 جنوری سے 5 فروری تک کھیلی جائے گی جو…

روہت شرما کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری، ریکارڈ قائم کردیا

سڈنی (مسائل نیوز)آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں بھارت کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر روہت شرما نے شان دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف سنچری مکمل کی بلکہ خراب فارم کے باعث ان کے مستقبل پر اٹھنے والی چہ مگوئیاں کو ختم…

’’فیس کا اضافہ قبول کرو یا اوپن بڈ میں جائو‘‘ پی ایس ایل فرنچائزز کو آپشن مل گیا

کراچی(مسائل نیوز)پی ایس ایل کی فرنچائزز کے نئے معاہدوں کی تیاریاں جاری ہیں۔ گزشتہ روز لاہور میں سی ای او سلمان نصیر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چارٹرڈ فرم ای وائے مینا نے لیگ کی ویلیوایشن رپورٹ پیش کردی، کمپنی کی نمائندگی محسن…

پی ایس ایل 11 میں دو نئی ٹیمیں شامل ہوں گی، سی ای او

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کی ہے کہ پی ایس ایل 11 میں دو نئی ٹیمیں شامل ہوں گی۔ پی ایس ایل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ نئی فرنچائز ٹیموں کی فروخت کا…

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی سی بی کے قانونی نوٹس کو پھاڑتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

لاہور (مسائل نیوز )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں علی ترین نے کہا کہ پی ایس ایل منیجمنٹ نے انہیں ایک لیگل…

پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کو بڑا دھچکا

جنوبی افریقہ ّ(مسائل نیوز)جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان سمیت دو اہم کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ جنوبی افریقا کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ کپتان ڈیوڈ ملر اور فاسٹ بولر جیرالڈ کوئٹزے پاکستان کے…