MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

مجھے اتنا کیوں بھگایا؟ پروٹیز سے جیت کے بعد سلمان آغا کا بابر سے دلچسپ انٹرویو

لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور سٹار بیٹر بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے میچ میں کامیابی کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل میں دلچسپ گفتگو کی اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی کی شاندار پرفارمنس پر تبادلہ خیال کیا۔ سلمان…

کس نے اور کیوں ٹیم سے نکالا، عمر اکمل نے بڑا انکشاف کردیا

لاہور(مسائل نیوز)ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے انہیں ٹیم سے نکالے جانے کی وجہ بتاتے ہوئے وقار یونس پر سنگین الزامات عائد کردیے۔ ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمر اکمل کا کہنا تھا کہ سابق کوچ وقار یونس نے میرا کیریئر خراب کیا۔ عمر اکمل…

جنوبی افریقا کیخلاف میچ کے بعد بابر اعظم کی ٹوئٹ وائرل

دبئی (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف فیصلہ کن میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ بابر اعظم نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں لکھا کہ شکر گزار ہوں کہ…

صائم ایوب نے عمر اکمل کا سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کر دیا

لاہور(مسائل نیوز)صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستانی بیٹر کے سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ صائم ایوب سے قبل عمر اکمل کا سب سے زیادہ 10 بار صفر پر آؤٹ ہوئے ہیں، عمر اکمل نے 84 میچوں میں یہ…

کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ(مسائل نیوز)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ولیمسن نے یہ فیصلہ اپنے بین الاقوامی کیریئر کے بوجھ کو کم کرنے کے اور ٹیسٹ و ون ڈے…

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں روہت شرما کا سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کرلیا۔بابر اعظم نے بھارت کے سابق کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ لاہور میں…

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فاتح کون ؟ فیصلہ آج ہو گا ، پاکستانی سکواڈ میں کیا تبدیلی کی جائے گی ؟جانیے

لاہور ( مسائل نیوز )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان3 ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا فاتح کون ہو گا ؟ فیصلہ آج ہو جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کاآخری اور فیصلہ کن میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا…

پاک بھارت ٹیمیں ایک بار پھر مد مقابل آنے کو تیار

دبئی (مسائل نیوز)پاکستان اور بھارت کی ایمرجنگ کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر مد مقابل آنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیاء کے نوجوان کرکٹرز آئندہ ماہ دوحہ میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 میں مدمقابل ہوں گے۔ اے سی سی نے ایمرجنگ ایشیا کپ…

کرکٹ کے میدان سے افسوسناک خبر؛ آسٹریلوی کرکٹر گیند لگنے سے ہلاک

آسٹریلیا(مسائل  نیوز)آسٹریلیا میں پریکٹس سیشن کے دوران گردن پر گیند لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان کرکٹر انتقال کر گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 17 سالہ کرکٹر بین آسٹن میلبرن ایسٹ میں فرنٹری گلی (Ferntree Gully) میں واقع ’’والی ٹیُو…

مجھے کیوں نکالا وجوہات بتائیں، رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیے تھے۔ سینٹرل کنٹریکٹس کی اے…