MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

سپر سکسز میں عباس آفریدی کے ایک اوور میں 6 چھکے

ہانگ کانگ (مسائل نیوز)ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے عباس آفریدی نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی کھلاڑی عباس آفریدی نے کویت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 6 چھکے لگائے ہیں۔ عباس…

سلیکٹرکا نامناسب رویہ اور فحش سوالات، سابق بنگلادیشی خاتون کرکٹر کے الزامات پر تحقیقات کا فیصلہ

بنگلہ دیش(مسائل نیوز)بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کی سابق فاسٹ بو لر جہاں آرا عالم کے لگائے گئے الزامات پر تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ سابق فاسٹ بولر جہاں آرا عالم نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران ویمن ٹیم کے سلیکٹر اور منیجر پر الزامات لگاتے…

دوسرا ون ڈے! پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، ٹیم میں کونسی دو…

دبئی (مسائل نیوز)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں جاری ہے، جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر سیریز میں فیصلہ کن…

نوجوان اسپنر کا انوکھا بولنگ انداز مائیکل وان کو بھا گیا، انگلینڈ کی شہریت دینے کے خواہشمند

دبئی (مسائل نیوز)ایک نوجوان اسپنر کا انوکھا بولنگ انداز سابق انگلش کپتان مائیکل وان کو بھا گیا، نوجوان کو انگلینڈ کی شہریت دینے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو’لاسٹ مین اسٹینڈز‘ ٹورنامنٹ میں نلوا واریئرز اور…

کرسٹیانو رونالڈو کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی، مداح افسردہ

پرتگال (مسائل نیوز)عالمی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ جلد فٹ بال سے ریٹائر ہو جائیں گے، اور اس فیصلے کا سبب فیملی کے ساتھ مزید وقت گزارنا ہے۔ دنیا بھر میں کرسٹیانو رونالڈ کے مداح ان کے اس فیصلے پر نہایت افسردہ ہیں۔ 40…

فٹبال کے میدان سے نائٹ ہڈ کے شاہی اعزاز تک! سر ڈیوڈ بیکھم کی زندگی کا یادگار دن

انگلینڈ(مسائل نیوز)انگلینڈ کے لیجنڈری فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کو ونڈسر کیسل میں کنگ چارلس سوم نے سر کے خطاب سے نوازا ۔ 50 سالہ بیکھم اس اعزاز کے لیے ایک خوبصورت سوٹ میں ملبوس تھے جسے ان کی فیشن ڈیزائنر اہلیہ وکٹوریہ بیکھم نے خود ڈیزائن اور سلائی…

پی ایس ایل 11، سپر 6 کی تجویز کو پذیرائی نہ مل سکی

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں سپر 6 مرحلہ کروانے کی تجویز کو پذیرائی نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ایس ایل حکام، فرنچائز مالکان اور آفیشلز کی اہم میٹنگ ہوئی۔ ٹیم آفیشلز ویڈیو کال پر…

بابر اعظم کے پاس ون ڈے میں نیا ریکارڈ بنانے، کئی لیجنڈز سے آگے نکلنے کا سنہری موقع

لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بلے باز بابر اعظم کے پاس ون ڈے سیریز میں نئے ریکارڈز بنانے اور کئی لیجنڈز سے آگے نکلنے کا سنہری موقع ہے۔ طویل عرصہ سے آؤٹ آف فارم بابر اعظم کی جنوبی افریقا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میں جارحانہ…

ویمنز ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

دبئی (مسائل نیوز)آئی سی سی کی جانب سے ویمنز ورلڈکپ 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں حصہ لینے والی چھ کھلاڑیوں کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ ان چھ کھلاڑیوں میں سے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی امیدوں کا چراغ پھر روشن ہونے لگا

لاہور(مسائل نیوز)ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی امیدوں کا چراغ پھر روشن ہونے لگا، جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں فتح نے گرین شرٹس کے حوصلے بلند کر دیے۔ بابراعظم نے فارم کی جھلک دکھا کر بیٹنگ لائن کے حوالے سے بڑی تشویش کم کر دی، فہیم اشرف…