MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سندھ ہائیکورٹ نے محسن بیگ کی کراچی کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی

0 678

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے محسن بیگ کی کراچی کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی، عدالت کا محسن بیگ کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت ،ایف آئی اے نے محسن بیگ پر رشوت لینے کی خبر پر مقدمہ درج کیا تھا ،سندھ ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سما عت پر طلب کر لیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.