MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

بھارت دورے پر آئے مشہور فٹبالر میسی کے ذاتی طیارے کی حیران کن قیمت سامنے آ گئی

لاہور (مسائل نیوز )ارجنٹینا کے شہرہ آفاق اسٹار فٹبالر لیونل میسی 13 دسمبر سے دورہ بھارت پر ہیں، اس دورے میں جہاں میسی کی ایک جھلک دیکھنے مداح قطار در قطار نظر آئے وہیں ان کا 10 نمبر والا ذاتی جیٹ بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ میسی کا…

پی سی بی چیئرمین نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان کردیا

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا، ایچ بی ایل پی ایس…

پاکستانی بالرز کی شاندار کارکردگی، بھارت کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

دبئی(مسائل نیوز)انڈر19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 241 رنز کا ہدف دے دیا انڈر19 ایشیا کپ میں روایتی حریفوں کے درمیان اہم میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا، پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے…

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان کی ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

دبئی(مسائل نیوز) پاکستان نے انڈر 19ایشیا کپ کے اہم میچ میں ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے، جبکہ ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی اب تک کی کارکردگی مثالی قرار دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں جاری میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم…

اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر ختم

لاہور(مسائل نیوز)اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہوگیا، بطور ہیڈ کوچ ایک ہی سیریز میں ذمہ داری نبھا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز میں تقریبا 75 لاکھ روپے ماہانہ وصول کرنے والے اظہر محمود مہنگے ترین ملکی کوچز میں…

پی ایس ایل آج بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہا ہے، چیئرمین پی سی بی

لاہور(مسائل نیوز)لندن میں غیر معمولی پذیرائی کے بعد پی ایس ایل روڈ شو اب نیویارک میں منعقد ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر پی ایس ایل کا میلہ سپر پاور امریکا کے شہر نیویارک میں آج سجے گا۔ دنیا کے سب بڑے معاشی شہر میں تاریخ میں…

فیفا آئی ڈی سے لے کر ویزا چیک تک! جانیں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹس کی مکمل تفصیلات

میسکیو(مسائل نیوز)فیفا ورلڈ کپ 2026 امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا میں منعقد ہوگا اور فٹبال شائقین دنیا بھر سے اس میں شرکت کے لیے ٹکٹ حاصل کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ٹکٹ کے لیے رجسٹریشن ٹکٹ خریدنے کے لیے سب سے پہلے فیفا آئی ڈی بنانا…

پابندی کا شکار حیدر علی کو پی سی بی کی طرف سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(مسائل نیوز)پی سی بی نے بیٹر حیدر علی پر عائد عارضی معطلی ختم کرتے ہوئے انہیں دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ حیدر علی سمیت متعدد پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی…

پاکستان میں گوگل سرچ میں کرکٹ بدستور سرفہرست، کس کھلاڑی کو زیادہ سرچ کیا گیا؟

لاہور(مسائل نیوز)صارفین کی کرکٹ ٹورنامنٹس سے متعلق دلچسپی نمایاں، 2025 میں بھی پاکستانی کرکٹرز عوام کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے 2025 کے دوران پاکستان میں گوگل سرچ کے رجحانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔ گوگل کی ایئر ان…

پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا چاہتے ہیں، نئی بڈ اوپن اور شفاف ہوگی: محسن نقوی

اسلام آباد (مسائل نیوز ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا چاہتے ہیں، پی ایس ایل کے لیے نئی بڈ اوپن اور شفاف ہوگی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں روڈ شو سے پینل…