Browsing Category
کھیل
کھیل
چھکے چوکوں کی برسات، سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی
دبئی(مسائل نیوز)ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی۔
دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں سمیر منہاس نے بھارتی بولرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی اور چھکوں چوکوں کی بارش…
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں نیا سنگِ میل عبور کر لیا
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ کے 0سٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے بعد اب بابر اعظم نے ایک اور بڑا ریکارڈ برابر کر دیا ہے، جو اس سے قبل…
نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تاریخی ریکارڈ قائم کردیا
نیوزی لینڈ (مسائل نیوز)نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا۔
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی ٹیم کے دونوں اوپنرز نے میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں…
بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ،اہم کھلاڑی باہر
ممبئی(مسائل نیوز)دفاعی چیمپئن اور آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026(t 20 world cup) کے شریک میزبان بھارت نے میگا ایونٹ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے شروع ہوگا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ…
پی ایس ایل 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ کھلاڑیوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ایچ بی ایل…
پہلی پاکستانی خاتون فیفا کی انسٹی ٹیوشنل ریفارمز کمیٹی کی رکن مقرر! جانیں سیدہ آمنہ بتول کون ہیں
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ نون کی رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی انسٹی ٹیوشنل ریفارمز کمیٹی کی رکن منتخب ہوگئی۔ یہ تقرری پاکستان کے لیے ایک مثبت پیش رفت سمجھی جا رہی ہے جو کہ ملک کی عالمی کھیلوں کی سفارت…
بابر اعظم کا بی بی ایل ڈرامہ! 10 گیندیں، 9 رنز اور لاکھوں شائقین کے دل توڑ دیے
دبئی (مسائل نیوز)بگ بیش لیگ میں پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم کی کارکردگی تاحال توقعات کے مطابق نہیں آ سکی۔ شائقین کو ایک بار پھر اس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب بابر اعظم اپنے دوسرے میچ میں بھی خاطر خواہ اسکور بنانے میں ناکام رہے…
پاکستان کا دورہ سری لنکا، بی بی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک
دبئی (مسائل نیوز)پاکستان کو جنوری 2026 میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی تیاری کے لیے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔
تاہم…
ثانیہ مرزا کا کیرئیر کے عروج پر ذاتی زندگی کے سبب ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا انکشاف
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت کی سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیرئیر کے عروج کے دوران ذاتی زندگی کے مسائل کے سبب وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں۔
حال ہی میں ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2025 کے سیمی فائنل کے دوران کرکٹر جمیما…
چیئرمین پی سی بی کا مظفر آباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان
لاہور(مسائل نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مظفرآباد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل میچز کروانے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔
اجلاس میں…