MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

ویرات کوہلی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

ممبئی (مسائل نیوز)بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کرنے والے کوہلی نے لسٹ اے کرکٹ ( ڈومیسٹک اور…

بطور کپتان میرا کردار اپنے کرکٹرز کی حفاظت کرنا ہے، بین اسٹوکس

انگلینڈ(مسائل نیوز)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اپنے ساتھیوں کی حمایت میں سامنے آ گئے۔ گزشتہ روز میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ کھلاڑیوں کی ذہنی صحت میری سب سے اہم ترجیح ہے، مجھے خود اس طرح کے حالات کا…

بابر اعظم کا ننھے مداح کو خاص تحفہ، بچہ خوشی سے کھل اٹھا

لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ان دنوں آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران سڈنی سکسرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ اسٹار بیٹر نہ صرف اپنی بلے بازی بلکہ اپنی خوش اخلاقی کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں بابر…

دورہ سری لنکا کیلیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع، اہم کھلاڑی کی واپسی یقینی

لاہور(مسائل نیوز)جنوری کے پہلے ہفتے میں شیڈول دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا میں ٹی ٹوئنٹی میچز طے ہیں، جس کے لیے سلیکٹرز نے کھلاڑیوں کےا…

’’ مشن مکمل ہوا‘‘، بھارت کو شکست کے بعد سرفراز احمد کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ تصویر وائرل

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق قومی کپتان سرفراز احمد کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اتوار کو دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دینے کے بعد منگل کو…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ سدرا نواز کی غیاث خان سے شادی کی…

رونالڈو نے سعودی عرب میں پرتعیش ولاز خرید لیے، قیمت ہوش اڑا دے گی

سعودی عرب (مسائل نیوز)عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے سعودی عرب میں دو پرتعیش ولاز خرید لیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی…

فٹ بال کے دیوانے تیار ہوجائیں! افریقہ کپ آف نیشنز کا آغاز! جانیں مفت دیکھنے کا آسان طریقہ

افریقہ (مسائل نیوز)مراکش میں افریقہ کپ آف نیشنز2025 کا آغاز ہے جو 21 دسمبر 2025 سے 18 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔ یہ ٹورنامنٹ افریقہ کی بہترین 24 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں دفاعی چیمپئن آئیوری کوسٹ، میزبان مراکش، نائجیریا، مصر،…

’تم میرا نام کیوں نہیں لیتی؟‘، انڈر 19 ایشیا کپ کی شکست پر بھارتی بورڈ کی ٹویٹ، صارفین کے دلچسپ…

دبئی (مسائل نیوز)انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی، جس کے بعد ملک بھر میں جشن کا سماں دیکھنے میں آیا۔ تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا رویہ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ…

ہاتھ نہیں ملانا تھا تو کھیلنے کیوں آئے؟ جاوید میانداد کی بھارتی کھلاڑیوں پر کڑی تنقید

کراچی(مسائل نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے بھارت کو عبرت ناک شکست دیکر ایشیا کپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار فتح پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ نیا ناظم آباد گراؤنڈ پر منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اور سابق…