MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نوجوان کو پسند کی شادی کرنا مہنگا پڑ گیا

0 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بہاولنگر(مسائل نیوز)نوجوان کو پسند کی شادی کرنا مہنگا پڑ گیا لڑکی کے بھائیوں نے ساتھیوں کے ہمراہ نوجوان کو اغواء کے بعد مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا سر، مونچھیں اور بھنویں کاٹ دیں. پولیسں نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،زرائع کے مطابق بہاولنگر کے علاقے دیوان والا میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے بھائیوں نے ساتھیوں کے ہمراہ نوجوان کو اغواء کرکے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا سر، مونچھیں اور بھنویں کاٹ دیں. رضوان نامی شخص نے دس ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس کا ملزمان کو شدید رنج تھا. پولیسں کے مطابق تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے دو کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک ملزم کی گرفتاری کے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.