MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

0 196

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) ہنڈا اٹلس نے موٹر سائیکلوبں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ،، قیمتوںمیں5سے 15ہزار تک مہنگی کردیں۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی 5ہزار اضافے سے 1لاکھ 21ہزار500،ہنڈا سی ڈی ڈریم 5ہزار اضافے سے 1لاکھ 29ہزار 500، ہنڈا پرائیڈر 6ہزاراضافے سے 1لاکھ 61ہزار 900،ہنڈا سی جی 125 سی سی 6ہزار اضافے سے 1لاکھ 85ہزار 900،ہنڈا سی جی سیلف سٹارٹ 9400اضافے سے 2لاکھ 19ہزار 500روپے ،ہنڈاسی بی ایف 15ہزار اضافہ سے 3لاکھ 53 ہزار900جبکہ ہنڈاسی بی ایف سپیشل کی قیمت 15ہزار اضافے سے 3لاکھ 57ہزار 900ہو گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.