MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

معروف شوبز شخصیت اور ٹی وی میزبان نوید رشید انتقال کر گئے

0 260

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ملکی معروف شوبز شخصیت، فلمی اداکار، ٹی وی میزبان ٹونی نوید رشید دل کا دورہ کے باعث انتقال کر گئے ۔ ٹی وی کی مشہور شخصیت اور فلمی اداکار ٹونی نوید رشید کو دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق ٹونی نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک انگریزی زبان کے اخبار کے ثقافتی رپورٹر کے طور پر کیا۔وہ 2006 میں نادیہ خان کے شو میں پاکستانی سینما کے لیے وقف کردہ ایک سیگمنٹ ملائی مار کے کے ایک سنجیدہ فلمی نقاد کے طور پر مشہور ہوئے۔ان کے انتقال کی خبر نے تفریحی برادری کو صدمے سے دوچار کر دیا ہے جب کہ سوشل میڈیا کی ٹائم لائنز پر دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.