MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

جان سینا کا ریٹائرمنٹ میچ آئندہ ہفتے ہوگا، ان کے آخری حریف کا نام سامنے آگیا

نیویارک(مسائل نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) آئندہ ہفتے ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ واضح رہے کہ جان سینا نے 2024 میں ایک ریسلنگ ایونٹ کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ وہ…

ویرات کوہلی کا میچ کے دوران ناگن ڈانس، ویڈیو وائرل

ممبئی (مسائل نیوز)عالمی شہرت یافتہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی میچ کے دوران ناگن ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارت کا جنوبی افریقہ کے ساتھ دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران ویرات کوہلی کا “ناگن ڈانس” سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔…

ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر کے درمیان تعلقات مزید بگڑنے لگے

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت کی ون ڈے ٹیم میں دراڑ گہری ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ میڈیا میں ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور ویٹرن بلے باز ویرات کوہلی کے درمیان تعلقات مزید بگڑنے کی خبریں زور پکڑ رہی ہیں۔ جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوسرے…

سلمان آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

لاہور(مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے انداز قیادت نے تھنک ٹینک کا دل جیت لیا، سلمان آغا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک عہدے پر برقرار رہنے کا امکان روشن ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکام کو ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ نے سب سے زیادہ متاثر…

آندرے رسل نے آئی پی ایل کو خیر باد کہہ دیا، اب کیا کریں گے؟

ویسٹ انڈیز (مسائل نیوز)ویسٹ انڈیز کے معروف آل راؤنڈر آندرے رسل نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق 37 سالہ رسل جنہیں کچھ روز قبل کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے ریلیز کیا تھا، اب کسی اور فرنچائز سے…

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی اہلیہ ہراسانی کا شکار، مقدمہ درج

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گانگولی کی اہلیہ ڈونا گنگولی نے آن لائن ہراسانی کا شکار ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف رقاصہ ڈونا گنگولی نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز تبصروں اور باڈی…

آسٹریلیا نے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا(مسائل نیوز)آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ڈے نائٹ ایشیز ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی، جبکہ فاسٹ بولر اور کپتان پیٹ کمنز ایک بار پھر ٹیم سے باہر ہیں۔ برسبین میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ سے پہلے جمعے کو جاری کردہ…

چیئرمین پی سی بی کی سعودی وزیر کھیل سے ملاقات، مشترکہ اقدامات کو حتمی شکل دینے پر اتفاق

ریاض (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ریاض میں سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسپورٹس میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،…

استنبول میں پاکستان کی تاریخ رقم کرنے کو تیار شعیب خان زہری کی(U B O) سپر لائٹ ویٹ ورلڈ ٹائٹل چیمپئن…

استنبول (مسائل نیوز)پاکستانی باکسنگ کے افق پر ایک نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے، جہاں انٹرنیشنل باکسر شعیب خان زہری ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے (UBO) سپر لائٹ ویٹ ورلڈ ٹائٹل چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ یہ تاریخی فائٹ…

‏’ابو بہت ڈانٹیں گے‘، نسیم شاہ کا سیلفی کیلیے اصرار کرنے والی مداح کو جواب

لاہور(مسائل نیوز)مداحوں کا اپنی پسندیدہ شخصیات یا کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفی بنانا معمول کی بات ہے۔ پاکستان میں کرکٹ شائقین کی ایک بڑی تعداد اپنے قومی ہیروز کے ساتھ سیلفی بنانے کو اپنے لیے باعث اعزاز سمجھتی ہے۔ Abu bhot dante ge…