MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

آسٹریلیاکے دورہ پاکستان میں ردوبدل کی اطلاعات

لاہور(مسائل نیوز)آسٹریلوی ٹیم کے آئندہ برس کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شیڈول میں ردوبدل کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2026 میں طے شدہ تین ون ڈے سیریز اب اپنے مقررہ وقت پر ہونے کا امکان کم دکھائی دیتا ہے، پاکستان کرکٹ…

سمرتی مندھنا کی شادی اچانک منسوخ، افسوسناک وجہ سامنے آگئی

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی ویمن کرکٹر سمریتی مندھنا کی شادی اُن کے والد کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمریتی مندھنا کی شادی میوزک کمپوزر پلاش موچل سے اتوار کو مہاراشٹرا کے ایک علاقے…

صائم ایوب نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا

راولپنڈی (مسائل نیوز)پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میچ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، جہاں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 1000 رنز مکمل کر لئے۔ 23 سالہ اوپنر نے میچ میں شرکت سے…

صاحبزادہ فرحان کا وہ کارنامہ جو کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وہ کارنامہ انجام دے دیا جو اس سے پہلے کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب راولپنڈی میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی

دبئی (مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 میں ہونے والے تنازع کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں…

پی ایس ایل کی 2 ٹیمیں کون؟ پی سی بی نے فائنل فیصلہ کرلیا۔

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا ، پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کیلئے 6…

شبھمن گِل جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

جنوبی افریقہ(ّمسائل نیوز)بھارتی کپتان شبھمن گِل جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ رشبھ پنت کپتانی کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبھمن گِل پہلے ٹیسٹ میں گردن کی چوٹ کا شکار ہوئے تھے جسکے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا…

پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے ہربھجن کا شاہنوازدھانی سے مصافحہ؛ نئی بحث چھڑ گئی

ابوظہبی (مسائل نیوز)ابوظبی میں ہونے والے ٹی10 لیگ کے میچ کے بعد ایک دلچسپ لمحہ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا، جب بھارتی سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے مصافحہ کیا۔ یہ مصافحہ ناردرن وارئیرز اور ایسپن…

بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحیم نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

بنگلہ دیش (مسائل نیوز)بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم نے اپنے کیریئر کے 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری بنا کر اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ مشفیق الرحیم نے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی سنچری مکمل کی جو ان کے کیرئیر کی 13 ویں سنچری ہے۔ مشفیق…

اہلیہ کی سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ، سلمان آغا کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(مسائل نیوز)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا کا گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کی گئی اہلیہ کی معنی خیز پوسٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔ سہ ملکی سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سلمان آغا سے پوسٹ سے متعلق سوال کیا کہ…