MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ایک سال میں 10 کروڑ موبائل فونز بلاک! پی ٹی اے کے اس فیصلے کے پیچھے وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مالی سال 2024-25 کے دوران ملک بھر میں تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیے جس سے موبائل مارکیٹ میں شفافیت اور صارفین کے تحفظ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پی ٹی اے کی…

عمران خان نے بشریٰ بی بی کیا باتیں کیں؟ جیل میں ملاقات سے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

راولپنڈی (مسائل نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے جس نے ان کے حامیوں اور سیاسی حلقوں میں زبردست بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ ملاقات جیل انتظامیہ کی…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات، دونوں 45 منٹ تک اکٹھے رہے

راولپنڈی (مسائل نیوز)بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی 45 منٹ تک اکٹھے رہے، دونوں میاں بیوی کی ملاقات گزشتہ روز…

10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش، باپ بیٹیوں کا نام بھول گیا

نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک جوڑے کے ہاں 10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ خاتون کی شادی 38 سالہ سنجے کمار سے 2007 میں ہوئی تھی، 19 سال کے دوران جوڑے کے ہاں 10 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی۔…

مسلسل دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(مسائل نیوز)مسلسل دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔24قیراط سونا 1200روپے سستا ہو کر 4لاکھ66ہزار762روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بازار حصص میں سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا جا رہا ہے،…

اپوزیشن کیساتھ سیاسی ڈائیلاگ، جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہیں: رانا ثناء اللہ

لاہور (مسائل نیوز) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ اور جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثناء…

چکوال: بس کھائی میں گرنے سے 5 مسافر جاں بحق، 7 خواتین سمیت 27 زخمی

چکوال (مسائل نیوز) تلہ گنگ کے قریب ڈھوک پٹھان میں بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ مسافر بس راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں…

معرکہ حق کے بعد پاکستانی طیاروں کے آرڈرز؛ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2025ء کے پاک بھارت تنازع میں پاکستانی فضائیہ کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے دنیا بھر سے دفاعی ساز و سامان کے آرڈرز مل رہے ہیں، جس سے معاشی صورتحال میں بہتری آ سکتی ہے اور…