Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تاریخ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تاریخ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔
بازار حصص میں آج (جمعرات کے روز) کاروبار کا آغاز 454 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے بعد کے ایس ای…
سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
کراچی(مسائل نیوز)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔
بین الاقوامی بلین بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 438ڈالر کی سطح پر آگئی ۔…
’’قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس‘‘ فیلڈ مارشل کا ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ
راولپنڈی(مسائل نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ…
بجلی مزید مہنگی؛ یکم جنوری سے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی…
ملک بھر کے بجلی صارفین کیلیے جنوری کے بلوں میں 93 پیسے فی یونٹ کا ریلیف
اسلام آباد(مسائل نیوز)کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے فی یونٹ بجلی 93 پیسے…
وادی تیراہ؛ ٹرک کھائی میں گرنے سے عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے 3افراد جاں بحق
پشاور(مسائل نیوز)وادی تیراہ کےعلاقے منگل باغ کنڈاو میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے خاندان کو لے کر جانے والا ٹرک کھائی میں گر گیا جس کے باعث 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ٹرک کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی بھی ہوئے…
پاکستانی روپیہ مزید کمزور ہوتا جا رہا ہے؟ جانیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ترین ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281 روپے 05 پیسے میں خریدا جبکہ 282 روپے 80 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔…
پاکستانی کرنسی دباؤ کا شکار؟ کویتی دینار نے مارکیٹ ہلا دی! جانیں ایک دینار کتنے ہو ہوگیا
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی فاریکس مارکیٹ میں دنیا کی مضبوط ترین کرنسیوں میں شمار ہونے والا کویتی دینار ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار 913 سے 917 روپے کے درمیان خریدا اور فروخت کیا…
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں! شہباز حکومت پاکستانی عوام کو ریلیف دینے کو تیار؟
اسلام آباد(مسائل نیوز)عالمی منڈی میں بدھ کے روز تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وینزویلا امریکہ کو 3 سے 5 کروڑ بیرل پابندیوں کے تحت آنے والا تیل فراہم کرے گا۔ اس اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ…
سیمنٹ کی قیمتوں میں حیران کن کمی! جانیں آپ کے شہر میں فی بوری اب کتنے میں دستیاب ہے
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان میں گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق، یکم جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری (50 کلو) کی اوسط ریٹیل قیمت 1387 روپے ریکارڈ…