MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(مسائل نیوز)سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافے کے نتیجے میں مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت…

پاک امریکا تعلقات تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاک امریکا تعلقات اس وقت تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے کہا…

وزیراعظم کی رمضان المبارک میں عوام کیلیے سودمند پیکیج تیار کرنے کی ہدایات

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام کے لیے سودمند اور مؤثر پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے رمضان پیکیج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس…

وزیر داخلہ کا انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دو دہائیوں کی تاریخ ساز ترقی، سرمایہ کاری کیلیے روشن مستقبل کی نوید

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مستحکم معاشی بنیادیں اور معاشی پیش رفت، قومی خوشحالی اور سرمایہ کاری کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی دو دہائیوں کی تاریخ ساز کارکردگی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں ڈالر کی بنیاد پر 161 فیصد اور…

اسٹریٹ موومنٹ، ملاقاتیں، مزار قائد پر جلسہ؛ وزیراعلیٰ پختونخوا 3 روزہ دورے پر سندھ روانہ

پشاور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تین روزے دورے پر سندھ کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ اسٹریٹ موومنٹ کے ساتھ ساتھ اہم ملاقاتیں اور مزار قائد پر جلسہ کریں گے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے…

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 5.8 شدت کے شدید زلزلے سے زمین لرز اٹھی

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 جبکہ اس کی گہرائی 159 کلو…

ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا تگڑا؟ 8 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعرات 8 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود…

پی آئی اے کا لاہور سے لندن فضائی آپریشن بھی شروع کرنے کا اعلان

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد لاہور سے بھی لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز پی کے 757، 30 مارچ کو لاہور سے لندن روانہ ہوگی۔ لاہور سے لندن…

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

کراچی (مسائل نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ حیدرآباد میں 10 سے 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا،20 کلوآٹے کا تھیلا 2400 سے بڑھ کر 2600 روپے کا ہوگیا۔ چکی مالکان کا کہنا ہےکہ 100 کلو گندم کی بوری پر 13 سے…