MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

باجوڑ: وزیرِ مملکت کے گھر پر دستی بم سے حملہ

باجوڑ(مسائل نیوز)باجوڑ میں وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حملے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے حملے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حملے میں گھر کی دیواروں کو نقصان پہنچا جبکہ گھر کے احاطے میں دھماکے سے خوف…

پاک امریکا 13 ویں انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

راولپنڈی(مسائل نیوز)پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا آغاز ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 9 جنوری سے شروع ہونے والی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

راولپنڈی(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جنوری 2026 کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2 الگ الگ…

پاکستان کے ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے،اسٹیٹ بینک

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا…

پاکستان کی متوان خارجہ پالیسی،مؤثر سفارت کاری کے مثبت نتائج آنا شروع

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور مؤثر سفارت کاری کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے۔ عالمی سطح پر پاکستان کے ابھرتے کردار کی کھل کر پذیرائی کی جارہی ہے۔ پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی، مؤثر سفارت کاری اور دہشت…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کراچی پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود

کراچی (مسائل نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ وزیر اعلی کے پی محمد سہیل آفریدی کی کراچی آمد کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنان بڑی تعداد…

شناختی کارڈ میں کوئی مسئلہ ہے؟ نادرا آفس جانے کی ضرورت نہیں مسئلہ گھر بیٹھے حل ہو جائے گا

اسلام آباد(مسائل نیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کروائی ہے جس کے تحت اب شہری اپنے شناختی ریکارڈ میں تبدیلی آن لائن کرسکتے ہیں اور نادرا کے کسی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی۔…

ریال، ڈالر اور پاؤنڈ کتنے روپے میں دستیاب؟ جانیں 9 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعہ 9 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود…

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر،کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا

کراچی (مسائل نیوز)ملک بھر میں اس وقت شدید سردی کی لہر ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور 24گھنٹوں کےدوران موسم خشک اور رات میں سردرہنے…

پاکستان کے نام پر کسی صورت حرف آنے کی اجازت نہیں دے سکتے، محسن نقوی

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے نام پر کسی صورت حرف آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی اور غیر قانونی…