Browsing Category
پاکستان
پاکستان
معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان سے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری ہے کہ عالمی ایئرلائن ایمریٹس نے محدود مدت کے لیے خصوصی پروموشن کا اعلان کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اس کے تحت منتخب فضائی ٹکٹوں پر 10 فیصد تک رعایت حاصل…
خیبر؛ دلہا کو تیار کرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق
پشاور(مسائل نیوز)خیبر میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی جہاں دلہا کو تیارکرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ باب خیبر کے سامنے کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، واقعہ تیز رفتاری کے باعث…
اسلام آباد؛ شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6افراد جاں بحق
اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔
ایڈیشنل…
کراچی میں سیاسی خاندان کی شاہانہ شادی! کون کون سی بڑی شخصیات شریک ہوئیں؟
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور صوبائی اسمبلی کی رکن فریال ٹالپور کی بیٹی عائشہ ٹالپور نے سید محمد صبیح علی سے کراچی میں ایک شاندار، پرتعیش اور یادگار تقریب کے دوران رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔
یہ شادی 9…
سونے کی قیمت آسمان چھونے لگی، آج قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی (مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے سے بھی زائد کا اضافہ ہوا۔
آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں…
پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (مسائل نیوز)پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ…
ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم، یخ بستہ ہواؤں کا راج
لاہور (مسائل نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔
پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کی توقع ہے، خطۂ پوٹھوہار اور کشمیر…
سندھ اور بلوچستان کی سرحدوں پر امن و امان مزید بہتر بنانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
کراچی (مسائل نیوز) سندھ اور بلوچستان کی سرحدوں پر امن و امان مزید بہتر بنانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہوگیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، گورنر پنجاب…
کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان، سردی کب تک جاری رہے گی؟
کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے جب کہ ماہرین نے سردی کی شدت کے حوالے سے بھی پیش گوئی کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت بدستور برقرار ہے جب کہ شہر کا کم سے کم…
حالات بہتر ہونے تک شہری ایران جانے سے گریز کریں، پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں…