Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 6 ڈگری تک پہنچ گیا
کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب آج دوسرے روز بھی رواں سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مجموعی طور پر کم سے کم درجہ حرارت…
پشاور 9 مئی واقعات؛ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی
اسلام آباد(مسائل نیوز)پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی…
پنجاب کے ہر ضلع میں دل کے مریضوں کیلئے خوشخبری، جانئے کیتھ لیب منصوبہ کیا ہے؟
لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈسٹرکٹ کارڈیک کیتھ لیب پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ کے ویژن کے تحت پنجاب کے ہر ضلع میں جدید کارڈیک کیتھ لیب قائم کرنے کے منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر…
سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، 11 جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے سے بھی زائد کا اضافہ ہوا جبکہ یہ قیمتیں آج برقرار رہیں گی۔
آل پاکستان صرافہ، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن…
ڈالر اور ریال کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 11 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اتوار 11 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم عالمی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود…
بھارت کو تگنی کا ناچ نچانے والے پاکستانی طیاروں کی ڈیمانڈ میں اضافہ! سوڈان سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا…
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان اور سوڈان کے درمیان ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کا ایک بڑا دفاعی معاہدہ آخری مراحل میں ہے جس کی کل مالیت تقریباً 1.5 ارب امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ معاہدہ سوڈان کی فوج کو ملک میں جاری…
پی ٹی آئی جلسہ: مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات
کراچی (مسائل نیوز)کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے سے پہلے مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔
اس…
کراچی والو، خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مایوس نہیں کرنا: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(مسائل نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ سندھ کا آخری دن ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے،…
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم
لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے لاہور میں نواز شریف کینسر ریسرچ سینٹر اور جناح کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو اسی…
ملک میں سردی کی شدید لہر جاری، ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
گلگت (مسائل نیوز)ملک بھر میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری تک پہنچ گیا۔
عالمی موسمی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں کم سے کم منفی 20 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اتوار کی صبح سویرےکوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک…