Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملک بھر میں یکساں ٹیرف؛ بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان کب متوقع؟ تاریخ سامنے آ گئی
اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک بھر میں یکساں ٹیرف نافذ کرنے کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان جلد متوقع ہے، اس حوالے سے ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کا ایک جیسا ریٹ نافذ کرنے کی…
ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے: عظمیٰ بخاری
لاہور (مسائل نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری…
اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد مارے گئے
اورکزئی(مسائل نیوز)امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
جیونیو زکے مطابق اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔
ایس ڈی پی او محبوب خان نے تصدیق کی کہ امن لشکر پر حملے میں 2…
سونے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے
لاہور(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 77ڈالر کےبڑے اضافے سے 4ہزار 586ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں…
کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا
اسلام آباد(مسائل نیوز) کس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔
کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا، تمام شخصیات نے موصول تحائف توشہ خانہ میں جمع کروادیے، وفاقی حکومت نے…
ڈالر اور پاؤنڈ کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 12 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ پیر 12 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم عالمی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود…
خیبر پختوںخوا کے بیشتر علاقوں میں شردی بڑھ گئی، چند اضلاع میں برفباری کا امکان
پشاور(مسائل نیوز)پشاور شہر اور نواحی علاقے گہرے بادلوں کے لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور بہت سرد رہنے جبکہ بالائی و پہاڑی اضلاع میں شدید سرد اور…
بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
بنوں (مسائل نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
پولیس ترجمان کے مطاب تھانہ ڈومیل کی حدود کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے حملہ کیا،…
سوشل میڈیا پر کیا اور کیسے وائرل ہوتا ہے؟ دلچسپ حقائق
لاہور(مسائل نیوز)انٹرنیٹ کی دنیا ہر لمحہ بدل رہی ہے۔ یہاں جو مواد آج وائرل ہوتا ہے، کل اسے کوئی یاد بھی نہیں رکھتا اور اگلے ہی دن کوئی نیا ٹرینڈ آکر پوری دنیا کی توجہ اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔
آج کے ڈیجیٹل دور میں وائرل ہونا محض اتفاق…
ایمان مزاری کو متنازع ٹویٹ کیس میں عدالت سے ریلیف مل گیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری کو عدالت نے ریلیف دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت…