Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیر اعلیٰ کے پی کی سیف سٹیز منصوبے پر کام مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت
پشاور (مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے سیف سٹیز منصوبے پر مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق کام مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت سیف سٹیز منصوبے پر پیشرفت سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ…
جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، دونوں ملکوں کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد (مسائل نیوز )پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوہری شہریت سے متعلق ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
جرمنی میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوہری شہریت کے حوالے سے تمام قانونی، آئینی اور…
بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
بنوں (مسائل نیوز)بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔
پولیس کا کہنا ہےکہ امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں…
روپے کی قدر کتنی گر گئی؟ 13 جنوری 2026 کو ڈالر اور پاؤنڈ سمیت غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ منگل 13 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم عالمی کرنسیوں کے نرخ مجموعی طور پر محدود…
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، 13جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(مسائل نیوز)سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 7ہزار سے بھی زائد کے اضافے کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 81ہزار کے قریب جا پہنچی۔سونے کی گزشتہ روز جاری کردہ قیمت آج دوپہر تک برقرار رہے گی۔…
رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(مسائل نیوز)رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ میرا شناختی کارڈ نادرا نے منسوخ کر دیا،…
پاکستان شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں، کالام میں درجہ حرارت منفی 6 تک جا پہنچا
کالام (مسائل نیوز)پاکستان میں سب سے زیادہ سردی کالام میں منفی 6 پاراچنار منفی 4، دیر بالا منفی 3 اور سیدو سوات میں منفی 2 ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دروش چترال ، تیمرگرہ ، بالاکوٹ منفی ایک اور میر کھنی اور چترال میں صفر ڈگری…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد(مسائل نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر…
جماعت اسلامی کسی بھی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، لیاقت بلوچ
لاہور(مسائل نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کسی بھی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی اور اپنی سیاست آزادانہ بنیادوں پر جاری رکھے گی۔
لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ…
پاکستان گیس پائپ لائن معاہدہ ختم کرنے اور ایران 10 سالہ توسیع کا خواہاں
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان نے ایران سے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ماورائے عدالت تصفیہ کے تحت ختم کر دے، ایران نے ختم کرنے کے بجائے معاہدہ میں دس سالہ توسیع پر اتفاق کیا ہے۔
پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام امریکی پابندیوں…