Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی میں شدید دھند پڑنے اور حد نگاہ صفر ریکارڈ ہونے کا امکان
کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد کی فضاوں میں کل سے صبح و رات کے اوقات میں شدید دھند چھانے کا امکان ہے جس کے سبب حد نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق دھند چھانے کا سلسلہ اگلے 3 روز تک برقرار رہ…
کرپشن کے باعث سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔
پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا…
کراچی سے شکار کیلیے جانیوالے 8 افراد کیٹی بندر کے قریب سمندر میں ڈوب گئے
کراچی(مسائل نیوز)کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹنے سے شکار پر جانے والے 8 افراد ڈوب گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوس ناک حادثہ کیٹی بندر کے قریب پیش آیا، جس میں 8 افراد کشتی کے الٹنے کے باعث سمندر میں ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے افراد سمندر میں…
سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (مسائل نیوز)سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیے۔
کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی، ہلاک دہشتگرد براہ…
شمالی وزیرستان؛ دریائے کرم کا اہم رابطہ پل بارود سے اُڑا دیا گیا
ڈی آئی خان(مسائل نیوز)دریائے کرم کے اہل رابطہ پل کو بارودی مواد سے اُڑا دیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دریائے کرم پر قائم ایک اہم رابطہ پل کو بارود سے اڑا دیا گیا ہے، جس کے باعث پل مکمل طور پر تباہ…
اگر چاہتے ہیں کہ جمہوریت کے ثمرات اگر عام لوگوں تک پہنچیں تو بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنا پڑے گا
اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر چاہتے ہیں کہ جمہوریت کے ثمرات اگر عام لوگوں تک پہنچیں تو بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنا پڑے گا۔
اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ اگر ہم اپنے…
اعتراضات دور کردیئے، جمعرات کو اپوزیشن لیڈر کا اعلان ہو جائے گا،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(مسائل نیوز)پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات میں بیرسٹر گوہر،اسد قیصر اور عامر ڈوگر شریک ہوئے۔
رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہماری اسپیکر کے ساتھ ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی،…
مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 سو روپے کا اضافہ ریکارڈ
لاہور(مسائل نیوز)ایران امریکی کشیدگی کے باعث پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 9 سو روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپےکی ریکارڈسطح…
ملک میں شہباز شریف سے زیادہ ونڈر بوائے کوئی نہیں ، اسپیکر پنجاب اسمبلی
لاہور(مسائل نیوز)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نےکہا ہےملک میں شہباز شریف سے زیادہ ونڈر بوائے کوئی نہیں۔
اسپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمد خان نےکہاہےکہ پنجاب اسمبلی میں رونما واقعہ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کوئی دراڑ پیدا نہیں…
وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
پشاور(مسائل نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سے سوال کیا کہ وزیراعلیٰ بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں…